Tahir.Butt
banner
syco41.bsky.social
Tahir.Butt
@syco41.bsky.social
Believe in Allah ❤️
یہ جس کے نمبر پر تم
انت الحیات لکھ کر بیٹھے ہو ناں 🙄
یہ ہی تمہارا انتم سنسکار کرئے گی🙈😂
November 21, 2024 at 8:15 AM
لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے
November 19, 2024 at 9:53 AM
اپنے آپ پر اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ مت ڈالو کیونکہ اگر آپ مضبوط ہیں تو بھی ایک دن آپ ٹوٹ سکتے ہیں۔
November 19, 2024 at 6:08 AM
کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے!
اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں💯🖤
November 18, 2024 at 4:54 PM