تیرے پاس آ کر رک جاؤں،
نہ بیٹھوں نہ بولوں،
بس تیری آنکھوں میں😍
🍋لیموں نچوڑ کر بھاگ جاؤں 🏃
تیرے پاس آ کر رک جاؤں،
نہ بیٹھوں نہ بولوں،
بس تیری آنکھوں میں😍
🍋لیموں نچوڑ کر بھاگ جاؤں 🏃
کیونکہ
میں کسی کو گدھا نہیں سمجھتی.
کیونکہ
میں کسی کو گدھا نہیں سمجھتی.
#زیرِغور
#زیرِغور
تم درد محبت کیا سمجھو، تم دل کا تڑپنا کیا جانو،
سو باراگر تم روٹھ گئے، ہم تم کو منا ہی لیتے تھے
ایک بار اگر ہم روٹھ گئے، تم ہم کو منانا کیا جانو،
تخریب محبت آسان ہے، تعمیر محبت مشکل هے،
تم آگ لگانا سیکھ گئے، تم آگ بجھانا کیا جانو.

اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا، اُسے ہمیشہ اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی برباد کرتی ہیں۔
#زیرِغور
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا، اُسے ہمیشہ اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی برباد کرتی ہیں۔
#زیرِغور
#زیرِغور
#زیرِغور
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔