Kohistan
وہ ایک پٹھان بھائی نے بندر پکڑا تھا 🧐
وہ ایک پٹھان بھائی نے بندر پکڑا تھا 🧐
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
شہیدوں کی مستند لسٹ تیار کریں، وفاق سے گرفتار لوگوں کی لسٹ لیں، مسنگ پرسن کو presumed massacred کےساتھ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جائیں، اگر نیتن یاہو مجرم قرار دیا جا سکتا ہے تو پاکستان کے حکمران کیوں نہیں

اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو
۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ

ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا
اب آئیں گے تو خالی نہ جائیں گے
, انشاء اللہ

پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔

@imrankhanpti.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social