Hamza
sultanhamza.bsky.social
Hamza
@sultanhamza.bsky.social
Pti
Reposted by Hamza
‏تحریک انصاف کا پہلا قافلہ اسوقت تین گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر موجود ہے یہاں سے اسلام آباد تقریبا 50 کلومیٹر ہے۔ کے پی کا مرکزی قافلہ اس قافلے سے پیچھے ہے۔ راستے کھولے جارہے ہیں
November 25, 2024 at 1:48 AM
Reposted by Hamza
بشری بی بی عوام کے ساتھ 🔥

دلیر مرد کی دلیر بیوی
November 24, 2024 at 4:10 PM
‏ناسا کی جاری کردہ سیٹلائیٹ تصاویر کے مطابق حامد خان کے قافلے میں 50 ہزار سے زائد وکلاء شامل ہیں جو اندھیرے کی وجہ سے نظر نہیں آ رہے کیونکہ سب نے کالے کوٹ پہن رکھے ہیں۔
November 24, 2024 at 4:50 PM
‏ناسا کی جاری کردہ سیٹلائیٹ تصاویر کے مطابق حامد خان کے قافلے میں 50 ہزار سے زائد وکلاء شامل ہیں جو اندھیرے کی وجہ سے نظر نہیں آ رہے کیونکہ سب نے کالے کوٹ پہن رکھے ہیں۔
November 24, 2024 at 4:50 PM
Reposted by Hamza
Mother of Sialkot
Sign of bravery.
❤️❤️❤️❤️❤️
November 23, 2024 at 2:09 PM
Reposted by Hamza
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
November 23, 2024 at 3:48 PM
Reposted by Hamza
Incredible view of a bird and Moon 🌕
November 24, 2024 at 12:14 PM
Reposted by Hamza
حماد اظہر اور علی محمد فضائی حدود سے قافلے کو لیڈ کریں گے
November 24, 2024 at 11:53 AM
Reposted by Hamza
عمران خان کو رھا کرو

ورنہ
یہ احتجاج ایک دن کا نھیں ھے۔ شاھد ایک ھفتہ چلے۔ آپ اسلاما آباد اور لاھور کو اندر سے بند کرے عمران خان کی سپاہی باھر سے تالہ لگا کہ بند کر دئینگے۔
November 24, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Hamza
ٹھیکیدار کو سلام ہے 😂
November 24, 2024 at 1:27 PM
Reposted by Hamza
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 23, 2024 at 1:55 PM
Reposted by Hamza
گجرا سے PTI ایم پی اے اسد زمان نے خوشی خوشی گرفتاری دے دی۔
November 24, 2024 at 9:35 AM
Reposted by Hamza
پشاور ۔۔قاٸد عمران خان کی کال پر ایم این اے آصف خان اور سابق صوباٸی وزیر کامران بنگش احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کے موقع پر اپنے حلقے پی کے 82 کے غیور عوام اور کارکنان کے ساتھ اسلام آباد کی طرف روانہ ۔۔

#MnaAsifKhan
#KamranBangash
#FinalCall
November 24, 2024 at 9:37 AM
Reposted by Hamza
شاندانہ گلزار، جنید اکبر خان، شیر افضل مروت، اسد قیصر، علی محمد خان، عمر ایوب اور بیرسٹر گوھر علی خان پے نظر رکھے
November 24, 2024 at 9:39 AM
Reposted by Hamza
November 23, 2024 at 9:45 AM
Reposted by Hamza
November 23, 2024 at 6:22 PM
Reposted by Hamza
‏فرمائیشی گرفتاریاں نامنظور 🛑

‏ویسٹ پنجاب کے صدر رائے حسن نواز کہہ رہا ہے میری گرفتاری ہو چکی ہے۔ بہت خوب اپنے ہی گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر گرفتار ہوگیا ہے۔

‏آج ان لوگوں کو بھی expose کرنا ہے
November 24, 2024 at 9:43 AM
Reposted by Hamza
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
November 24, 2024 at 9:45 AM
Reposted by Hamza
‏میانوالی انٹر چینج کراس ڈی چوک پر تاریخی دنگل ہوگا۔
خواب غفلت میں رہنے والوں کے ہوش ٹھکانے لگینگے۔
عمران تو ہوگا نہیں ہونگے تو تھری سٹوجز نہیں ہونگے۔
November 24, 2024 at 11:56 AM
Reposted by Hamza
جب میرا لیڈر نہیں تھکا تو ہم اور اپ بھی نہیں تھکے
November 23, 2024 at 10:25 AM
Reposted by Hamza
گلگت بلتستان پہاڑوں سے گھرا ہوا صوبہ ہے

خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے روڈ بلاک کیے جا رہے ہیں پہاڑ گرا گرا کر غذر میں ۔۔!!!

‎#گلگت_بلتستان
November 23, 2024 at 12:48 PM
Reposted by Hamza
اس پوسٹ پے کم از کم 100 Reposts چاھیے؟

مہربان کرکے Repost کرتے جائیے۔
November 24, 2024 at 12:42 PM