Sohail Saleem
banner
sohailsaleem.bsky.social
Sohail Saleem
@sohailsaleem.bsky.social
WORKING AS A HVAC TECH. LIVING IN SAUDI ARABIA FOR WORK. BELONG TO PAKISTAN AZAD KASHMIR RAWALAKOT.
‏کچھ لوگ ایسے پردیس کو جاتے ہیں کے پھر کبھی وہ اپنے وطن اور گھر کو لوٹ کر ہی نہیں آتے ۔ پتہ نہیں ان بیچاروں کی کیا مجبوریاں ہوتی ہیں -؟😔

انسان تو انسان در و دیوار اور پیڑ بھی ان کی راہیں تکتے رہتے ہیں کے پردیسی کب لوٹے گا۔۔؟ 😪
November 23, 2024 at 7:13 PM