SOHAIL MALIK
banner
sm-mamund.bsky.social
SOHAIL MALIK
@sm-mamund.bsky.social
پہلے پانچ چھوڑ کر یار کے ساتھ بھاگی تھی آج ہزاروں کو چھوڑکر بھاگ گٸ ہے
November 26, 2024 at 8:35 PM
بھاگنے اور چُھپنے کیلے جگہ اور راستہ نہیں۔
آنقلاب، آخری کال، آخری بال اور ساتھ ساتھ کفن کیساتھ جانا تس و نس ہوگے۔
آنقلاب 💔
November 26, 2024 at 8:33 PM
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
#غالب
November 26, 2024 at 8:29 PM
جہاں انسان شیعہ سنی بریلوی دیوبندی وھابی بن جائے وھاں 103 لوگوں کا قتل کوئی اتنا بڑا واقعہ نہیں ،،
،، پارہ چنار ،،
November 23, 2024 at 5:32 AM
پاراچنار لوکل میڈیا کے مطابق ابتک 87 افراد شہید، جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور 107 افراد میسنگ بتائے جا رہے ہیں۔ #Parachinar
November 21, 2024 at 6:30 PM
پاکستان سٹڈیز پڑھ کر سوشل میڈیا کے ذریعہ سیاست سیکھنے والوں کا المیہ یہ ہے کہ انہیں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا علم ہی نہیں ہے۔ چور ڈاکو کے بیانیہ سے نکلیں تو جمہوریت اور آئینی حکمرانی کے لئے حسین سہروردی، باچا خان، ولی خان، نوابزادہ نصراللہ کی قید اور قربانیوں کا پتہ چلے۔
حسین حقانی
November 19, 2024 at 6:42 AM
Today marks the death anniversary of the former ANP parliamentarian, Haji Muhammd Adil. Haji Adil stood for the rights of the oppressed nationalities, a genuine federal parliamentary democracy in Pakistan with maximum provincial autonomy and fundamental rights of the citizens..
November 18, 2024 at 3:47 PM
اسٹیبلشمنٹ کی ضروریات کے مطابق فتوی دینا نہ صرف حرام ہے بلکہ حرامی پن ہے۔
عوامی نظریاتی کونسل
November 18, 2024 at 1:57 PM
حمایت اللّہ مایار نے اپنی بیٹی ڈاکٹر پاغوندہ مایار کا نکاح خود پڑھا کر مثال قائم کردی
ھم پر ایک مسلمان کی حیثیت سے یہ فرض ہے کہ ھم اپنے بیٹوں بیٹیوں کے نکاح اور اپنے پیاروں کی نماز جنازہ اور پانچ وقت نماز کی امامت خود کریں ۰ اس کے لیئے کسی مولوی یا پیر و مرشد کو بلانے کی ضرورت نہیں
November 18, 2024 at 10:30 AM
Reposted by SOHAIL MALIK
November 16, 2024 at 6:56 AM
دولت، نوکری اور پسند کی شادی کے تعویذ دینے والے پیر اور مولوی خود ان تین نعمتوں سے محروم ہوتا ہے☺️
November 17, 2024 at 2:41 PM