SKY-EAGLE
banner
sky-eagle.bsky.social
SKY-EAGLE
@sky-eagle.bsky.social
قادیانی یہودی اور یوتھیے میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں۔
No endorsement for like and repost
دسمبر کی یخ بستہ صبح اور نہر کنارے

ویران اور تنہا راستے میرے دل کی مانند
December 22, 2024 at 2:40 AM
‏پیاری لڑکیوں ۔۔
جب بھی کبھی کوئی تم سے محبت کا دعویٰ کرے تو اپنے اور اس کے درمیان نکاح کا پل بنا دو ۔💯
جو اس پل کو پار کرے بس اس کی محبت کو سچا مانو۔ اسی سے محبت کرو۔ کیونکہ محبت پاکیزہ ہے اس لیے حلال راستے میں ملی محبت ہی سچی محبت ہے باقی کسی محبت کا کوئی وجود نہیں ۔💯✨
کاپیڈ فرام نین تارا وال
November 17, 2024 at 7:51 PM