پاکستان کو ایک وحدت بنا کر رکھنے والی قوت سوائے اسلام کے کوئی نہیں ہے۔ استحکام پاکستان اور اسلامی نظریه: ترجمان القرآن ، اگست ۲۰۲۲) سید ابوالاعلی مودودی
March 10, 2025 at 12:03 AM
پاکستان کو ایک وحدت بنا کر رکھنے والی قوت سوائے اسلام کے کوئی نہیں ہے۔ استحکام پاکستان اور اسلامی نظریه: ترجمان القرآن ، اگست ۲۰۲۲) سید ابوالاعلی مودودی
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے رابطہ کرکے ان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے
March 9, 2025 at 2:56 AM
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے رابطہ کرکے ان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے
میراخیال ہے کہ عوام پوری طرح بیدار ہو چکے ہیں۔ انہیں صرف آپ سے رہنمائی اور قیادت کی ضرورت ہے۔ اسلام کے خادم بن کر آگے آئیے، عوام کو اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کیجیے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائیسویں اجلاس کا خطبۂ صدارت، لاہور، مارچ 1940
December 25, 2024 at 11:41 AM
میراخیال ہے کہ عوام پوری طرح بیدار ہو چکے ہیں۔ انہیں صرف آپ سے رہنمائی اور قیادت کی ضرورت ہے۔ اسلام کے خادم بن کر آگے آئیے، عوام کو اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کیجیے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائیسویں اجلاس کا خطبۂ صدارت، لاہور، مارچ 1940
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 3, 2024 at 2:39 PM
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
رسول اللہﷺ نےفرمایا وہ دینارجس کوتو اللہ کےراستہ میں خرچ کرتا ہےاوروہ دینارجس کوتوغلام پرخرچ کرتا ہےاور وہ دینارجوتو نے مسکین پرخیرات کردیااوروہ دینارجوتو نےاپنےاہل وعیال پرخرچ کیاہے ان میں سب سےزیادہ ثواب اس دینارکا ہےجوتو اپنےاہل وعیال پر خرچ کرتا ہے صحیح مسلم:جلد اول: 2304
November 18, 2024 at 2:20 AM