banner
siddiqueakbar.bsky.social
@siddiqueakbar.bsky.social
پاکستان کو ایک وحدت بنا کر رکھنے والی قوت سوائے اسلام کے کوئی نہیں ہے۔
استحکام پاکستان اور اسلامی نظریه: ترجمان القرآن ، اگست ۲۰۲۲)
سید ابوالاعلی مودودی
March 10, 2025 at 12:03 AM
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے رابطہ کرکے ان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے
March 9, 2025 at 2:56 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
March 8, 2025 at 5:52 AM
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 4

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۞

ترجمہ:
مولانا سید ابوالاعلی مودودی
روز جزا کا مالک ہے
مفتی محمد تقی عثمانی
جو روز جزاء کا مالک ہے
January 9, 2025 at 1:37 AM
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 3

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞

ترجمہ:
مولانا فتح محمد جالندہری
بڑا مہربان نہایت رحم والا
مولانا سید ابوالاعلی مودودی
رحمان اور رحیم ہے
مفتی محمد تقی عثمانی
جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
January 8, 2025 at 2:16 AM
ربَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
January 7, 2025 at 6:13 AM
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 2

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞

ترجمہ:
مولانا سید ابوالاعلی مودودی
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
January 7, 2025 at 5:50 AM
Reposted
January 6, 2025 at 3:28 PM
January 7, 2025 at 5:41 AM
حافظ نعیم الرحمن صاحب نے یوتھیو ں کی دم پر پاؤ رکھی ہے
December 31, 2024 at 11:32 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے کافی دنوں بعد اس ایپ پر ایا ہو امید ہے دوست اور احباب خیریت سے ہوں گے اللہ کرے کہ انے والا سال ہماری لیے خیر و برکت کا سال ثابت ہو
December 31, 2024 at 11:30 AM
میراخیال ہے کہ عوام پوری طرح بیدار ہو چکے ہیں۔ انہیں صرف آپ سے رہنمائی اور قیادت کی ضرورت ہے۔ اسلام کے خادم بن کر آگے آئیے، عوام کو اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کیجیے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائیسویں اجلاس کا خطبۂ صدارت، لاہور، مارچ 1940
December 25, 2024 at 11:41 AM
December 19, 2024 at 11:42 AM
السلام علیکم
December 19, 2024 at 9:17 AM
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 3, 2024 at 2:39 PM
Reposted
یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اور زیر تعلیم طلبہ میں ایک بڑی تعداد ایسے نوجوانوں کی پائی جاتی ہے ، جن کا وجود اسلام اور اسلامی تہذیب اور مسلمان قوم کے لئے نفع نہیں بلکہ الٹا نقصان ہے (تنقیحات)
December 3, 2024 at 6:34 AM
November 26, 2024 at 2:36 PM
Reposted
نماز قائم کرو، اور لوگوں کو نیکی کی تلقین کرو، اور برائی سے روکو، اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اُس پر صبر کرو۔ بیشک یہ بڑی ہمت کا کام ہے۔

﴿سورۃ لقمان ، ۱۷﴾
November 26, 2024 at 5:53 AM
رینجرز اور پولیس کے اہلکار مارے جارہے ہیں لیکن اگر انکی طرف سے گولی چل گئی تو پھر یوتھیوں کی ماتم دیکھنا
November 26, 2024 at 6:20 AM
ہزاروں سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز اور بے ہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے
November 25, 2024 at 4:29 AM
November 22, 2024 at 5:45 PM
November 22, 2024 at 12:10 PM
Reposted
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سےادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
November 22, 2024 at 11:55 AM
November 22, 2024 at 12:09 PM