Shehla
shehlafz.bsky.social
Shehla
@shehlafz.bsky.social
Home-maker, spontaneous, Traveller, Adventurer, Health & Fitness geek, and Digital Transformation expert. #MINDOVERMATTER.
Reposted by Shehla
‏نوازشریف نے اصل باریک واردت فوج کے ساتھ ڈالی ہے۔
‏پوری دنیا کا میڈیا ،عوام کا غُصہ کہاں نکل رہا ہے؟
‏انھوں نے فوج کو عوام کے سامنے کھڑا کیا اور وہ خود مزے کررہے ہیں۔
‏ادارے آخر کب تک اس لاش کا بوجھ اُٹھائیں گے؟
November 28, 2024 at 3:35 PM