shazadm.bsky.social
@shazadm.bsky.social
Reposted
آسلام آباد فائنل کال دھرنے کے دوران پنجاب کے حدود میں پنجاب پولیس کی جانب سے ڈائریکٹ فائرنگ کے دوران پی کے 26 دیوانہ بابا کے ٹائگر بخت بلند خان زخمی ہوگئے جنھیں باچا خان میدیکل کمپلیکس میں انصاف ڈاکٹر فورم کے ڈاکٹر صاحبان نے بہترین علاج معالجے کا بندو بست کیا
November 25, 2024 at 3:51 PM
Reposted
26 نمبر پر عوامی طاقت سے کیسے کنٹینرز کو ہٹایا جا رہا

انقلابی مناظر
November 25, 2024 at 10:22 PM
Reposted
ایک سال بھی رکنا پڑا تو رکیں گے، عمران خان کو رہا کئے بغیر واپس نہیں جائیں گے
November 25, 2024 at 9:48 PM
Reposted
Either you surrender or you fight for freedom till Death..
#PTI_Followers
November 25, 2024 at 5:13 PM
Reposted
شاھد خٹک
MNA from Lakki Marwat
بہادر اور عمران خان کا سچا ساتھی۔
Repost کرتے جاے۔
November 25, 2024 at 10:57 AM
Reposted
اگر اسلام آباد میں کسی کو فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہو تو آپ انصاف ڈاکٹر فورم کے کیمپ پر جا سکتے ہیں
‏⁧‫#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ‬⁩
‏ ⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 25, 2024 at 10:03 PM
Reposted
معصوم پاکستانیوں کو شہید کرنے والا دہشتگرد..
November 25, 2024 at 10:05 PM
Reposted
ڈی چوک پے چاند نظر آگیا 🚨
November 25, 2024 at 10:14 PM
Reposted
‏قافلے اسلام آباد میں
November 25, 2024 at 11:58 PM
Reposted
ہمارا میڈیا نہ دیکھاے پر انٹرنیشنل میڈیا احتجاج کی خبریں چلا رہا 🔥
November 26, 2024 at 2:46 AM
Reposted
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں،
ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
November 25, 2024 at 10:37 PM
Reposted
پھٹان جیت گئیے ھیں
تم ھار چکے ھو۔
November 25, 2024 at 7:04 PM
Reposted
بشرا بی بی 🔥🧡
November 25, 2024 at 10:33 PM
Reposted
‏زیرو پوائنٹ کے قریب عوام پر پرائیویٹ طیارے سے انسو گیس گرائی جا رہی ہیں
November 26, 2024 at 3:13 AM
Reposted
اللہ تعالی تمام عمران خان کے سپاہیوں کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی غائب سے ان کی مدد فرمائے اللہ تعالی پاکستان کو عمران خان کو سرخرو کرے اللہ تعالی عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم دوبارہ بنائے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے جو عمران خان کے ساتھی ہیں آمین
November 26, 2024 at 3:14 AM
Reposted
Salute to you 🫡
November 26, 2024 at 2:07 AM
Reposted
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted
‏کٹی پہاڑی تو گئی۔اب کانپنا فرض ہوتا جا رہا ہے۔
November 25, 2024 at 10:46 AM
Reposted
‏ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری
November 25, 2024 at 5:38 AM