🇵🇰🇵🇰Nikkamurshad92 🇵🇰🇵🇰
banner
shan92.bsky.social
🇵🇰🇵🇰Nikkamurshad92 🇵🇰🇵🇰
@shan92.bsky.social
🇵🇰Pakistan First 🇵🇰
انسانیت سب سے پہلے۔ مذھبی شدت پسند لوگوں سے دور۔ میری کسی سیاسی جماعت سے کوئی وابستگی نیں ھے۔

🖤🌚 چھ دن ویلا ، تے اتوار دی چھٹی🌚🖤
طاقت خوف پیدا کرتی ھے، خوف نفرت پیدا کرتی ھے، نفرت بغاوت کو جنم دیتی ھے اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ھے۔
#نکامرشد
December 10, 2024 at 6:27 AM
Heart Touching Vedio.
💕💕💕💕💕💕
December 3, 2024 at 8:56 AM
گزرے وقتوں کی بات ۔
جب یہ نوٹ چلتا تھا۔
December 1, 2024 at 10:50 AM
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں ،
محبت معجزہ ہے ، معجزے کب عام ہوتے ہیں۔

نکا مرشد 💕💕
November 28, 2024 at 6:29 PM
اس کی خیریت کا ہی زکر رہتا ہے بس دعاؤں میں
مسئلہ صرف چاہت کا ہی نہیں فکر کا بھی ھے۔
November 28, 2024 at 4:07 PM
کیا نیلے آسمان پہ بھی وائرل یا لیک ویڈیو والا سین ھے کہ نیں۔
November 20, 2024 at 1:13 PM
کیا آپ ٹیسلا موبائل خریدنا چاھیں گے۔
November 19, 2024 at 10:45 AM
@jacksorsey vs @elonmusk
November 18, 2024 at 9:49 PM
وسائل پہ قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ھیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ھے ۔
ڈاکٹر چی گویرا
November 18, 2024 at 9:19 PM
آئین فقط آزاد اور خود مختار قوموں کے لیے ھوتا ھے،غلاموں قوموں کے لیے بندوق ، فوج اور مذھب ھوتے ھیں۔
ڈاکٹر چی گویرا
November 18, 2024 at 8:33 PM
Follow me and Follow Back 💯💯💯💯💯
November 18, 2024 at 3:07 PM
November 17, 2024 at 5:37 PM