banner
shaikhbawa.bsky.social
@shaikhbawa.bsky.social
ان شاءاللہ
January 20, 2025 at 3:23 PM
🤣🤣🤣🤣oooo
January 15, 2025 at 3:32 PM
January 15, 2025 at 3:29 PM
ان شاءاللہ
January 3, 2025 at 6:23 PM
Reposted
میں قسم کھاتا ہوں میں آج کے بعد کبھی پیسا پاکستان بینک سے نہیں بھیجونگا اور نا ھی ایک روپیہ انویسٹ کرونگا۔
میں اورسیز باقی پاکستانیوں سے بھی یھی اپیل کرنا چاہتا ہوں پیسا بھیجنا بھی ہے گھر کا خرچہ ہنڈی سے بھیجو ،

اگر آپ تھوڑے پڑھے لکھےہو تو پیسہ کریپٹو کرنسی سے بھیجو پاکستان اُتنی بھیجو جتنی کام ائے
December 22, 2024 at 9:48 AM
December 12, 2024 at 6:13 AM
December 12, 2024 at 6:03 AM
عمران خان جان ہیں پاکستانیوں کی
December 12, 2024 at 5:45 AM
Reposted
‏ہمیں مجبور نہ کریں ہم دوبارہ سڑکوں پر آئیں، ایوان ہمیں انصاف دے!
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا مطالبہ
December 11, 2024 at 10:01 AM
Reposted
میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں
December 10, 2024 at 1:03 PM
Reposted
9مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔
December 10, 2024 at 1:07 PM
Reposted
ملک وقاص جو اس وقت ملٹری کسٹڈی میں ہیں یہ انکے والد ہیں جو بیٹے سے ملنے کی خواہش کا ہر روز اظہار کرتے رہے اور آج وہ بیٹے سے ملے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔
December 9, 2024 at 12:55 PM
Reposted
جیسی گارنٹی چاہیے آپ لے لیں عمران خان کو پندرہ دسمبر سے پہلے رہا کر دیا جائے گا، عمران ریاض خان
December 10, 2024 at 2:44 PM
Reposted
Do not let the fear of death come into the way of what you believe is your mission in life!
December 9, 2024 at 12:57 PM
Reposted
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 12:06 PM
Reposted
‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 10, 2024 at 8:24 AM
گونجے کی صدا بہت جلد
December 9, 2024 at 5:10 AM
غلامی سے بہتر موت ہے
December 6, 2024 at 10:27 AM
اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان

#ظلم_کا_حساب_دو
December 5, 2024 at 6:56 AM
اسلام آباد احتجاج میں ریاستی دہشتگردی کا شکار ہو کر شہید ہونے والے محمد الیاس کے بھائی علی کا الجزیرہ کو انٹرویو
#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 6:52 AM
پی ٹی آئی احتجاج کے بعد عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس نے 14 مزید مقدمات درج کر لئے۔عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہوگئی۔۔پولیس رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی
December 5, 2024 at 6:51 AM
آپریشنز تو بندوق کے زور پر کامیاب ہو ہی جاتے ہیں۔ یحیی خان نے بھی آپریشن کامیاب کیا تھا مگر اس کے ایک ماہ بعد ملک دو ٹکڑے ہو گیا تھا ۔ اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا اثر بہت دیر پا ہو گا ۔ عمران خان
#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 6:49 AM
غیر مسلم فوج تھی سامنے نہتی عوام تھی پر ایک بھی گولی نہیں چلی
پر یہاں مسلمان بھائیوں نے اپنے مسلمان بھائیوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟؟؟
December 4, 2024 at 3:57 PM
ظلم کا نظام نہیں چل سکتا
December 4, 2024 at 10:01 AM