Muhammad Shahzad Rana
banner
shahzadrana.bsky.social
Muhammad Shahzad Rana
@shahzadrana.bsky.social
A small business entrepreneur. Journalist.Fake News Killer .True Pakistani.
دراصل اس امر کا اظہار ہے کہ ’’لمحہ موجود میں جو جرم یہ کر رہے ہوتے ہیں بعینہ اس کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں‘‘ْ
😳😳
November 22, 2024 at 4:21 AM
اگرچہ تھوڑا ٹائم زیادہ لیتا ہے ، مگر چراغ والے جِن سے زیادہ محنتی اور زیادہ کام کرنے والا ہے اور اتنا کچھ کرنے کے بعد ذلیل وخوار بھی ہو گا۔یہ سب ہمارے بس سے باہر ہے‘‘
November 21, 2024 at 4:26 AM
۔یاد سے تمہارے لئے سر درد کی دوا بھی لازمی لائے گا۔اس کے بعد وہ اپنے کام کاج پر جائے گا ...اور آتے آتے شام کو تمہارے لئے تمہاری پسند کی آئس کریم بھی لے آئے گا .. !!
تمہارا جِن
November 21, 2024 at 4:26 AM
ہوا اور بولا''قوانین کے مطابق ایک خاتون کو ایک وقت میں ایک ہی جِن مل سکتا ہے۔ہمارے ریکارڈ کے مطابق تمہاری شادی ہو چکی ہے۔اور تمہیں تمہارا جِن مل چکا ہے۔اسے ابھی تم نے سبزی منڈی بھیجا ہے۔راستے میں ٹیلر سے تمہارا سوٹ لیتے ہوئے۔گروسری سے گھر کا سامان لائے گا
November 21, 2024 at 4:26 AM