Shahid Shaikh
banner
shahidshaikh69.bsky.social
Shahid Shaikh
@shahidshaikh69.bsky.social
شیر کی ایک دن کی زندگی
گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
‏🎈اقبال کے شاہینوں کو 78 واں
یوم تاسیس مبارک ھو۔
🎈شہیدوں کے لہو کی امین۔
🎈جمعیت جئے ہزاروں سال۔
December 23, 2024 at 11:48 AM
25 کروڑ عوام کا Absolutely No
صاف اعلان کہ ہم امریکی پابندیاں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
December 19, 2024 at 9:38 AM
سقوط ڈھاکہ ناقابل فراموش سانحہ ہے
الحمدللہ !
خوشی ہے کہ اس بار 16 دسمبر کو ہم یوم سقوط ڈھاکہ نہیں بلکہ یوم طلوعِ ڈھاکہ منارہے ہیں، وقت نے ثابت کردیا ہے کہ دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے، اہل عزیمت کو اپنی جانوں کا نذرانہ دینا پڑا مگر آخر کار حق اس شان سے پوری دنیا کے سامنے آگیا ۔
December 16, 2024 at 6:31 PM
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
صدیق الفاروق بھی ہم میں نہیں رہے
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے, جنت الفردوس عطا فرمائے اور تمام لواحقین و متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین
December 15, 2024 at 9:10 AM
یقینا" میرا رب قریب ہے اور وہ دعاوں کا جواب دینے والا ہے۔

( سورۃ ہود ...61 )
December 2, 2024 at 4:54 AM
♥️ 29 نومبر
♥️ یوم یکجہتی فلسطین
November 29, 2024 at 10:49 AM
🔹روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں
14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
پاکستان کے ججز مجرموں کی سہولت کاری کرتے ہیں ۔
November 26, 2024 at 11:44 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام ٹوئیٹر واسوں کو خوش آمدید
November 18, 2024 at 3:31 AM