Shahid Shaikh
banner
shahidshaikh69.bsky.social
Shahid Shaikh
@shahidshaikh69.bsky.social
شیر کی ایک دن کی زندگی
گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
Pinned
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام ٹوئیٹر واسوں کو خوش آمدید
‏🎈اقبال کے شاہینوں کو 78 واں
یوم تاسیس مبارک ھو۔
🎈شہیدوں کے لہو کی امین۔
🎈جمعیت جئے ہزاروں سال۔
December 23, 2024 at 11:48 AM
25 کروڑ عوام کا Absolutely No
صاف اعلان کہ ہم امریکی پابندیاں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
December 19, 2024 at 9:38 AM
سقوط ڈھاکہ ناقابل فراموش سانحہ ہے
الحمدللہ !
خوشی ہے کہ اس بار 16 دسمبر کو ہم یوم سقوط ڈھاکہ نہیں بلکہ یوم طلوعِ ڈھاکہ منارہے ہیں، وقت نے ثابت کردیا ہے کہ دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے، اہل عزیمت کو اپنی جانوں کا نذرانہ دینا پڑا مگر آخر کار حق اس شان سے پوری دنیا کے سامنے آگیا ۔
December 16, 2024 at 6:31 PM
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
صدیق الفاروق بھی ہم میں نہیں رہے
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے, جنت الفردوس عطا فرمائے اور تمام لواحقین و متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین
December 15, 2024 at 9:10 AM
♦️اہم خبر♦️

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،
December 10, 2024 at 12:53 PM
یقینا" میرا رب قریب ہے اور وہ دعاوں کا جواب دینے والا ہے۔

( سورۃ ہود ...61 )
December 2, 2024 at 4:54 AM
‏🔹یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا🔹
√ دیر آئے درست آئے √
• فیک نیوز پر 3 سال قید,
10 لاکھ جرمانہ, سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا۔
• وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔
December 1, 2024 at 7:06 PM
♥️ 29 نومبر
♥️ یوم یکجہتی فلسطین
November 29, 2024 at 10:49 AM


🔹 تحریک انتشار کی حقیقت 🔹
فوج اگر پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگر آگے کھڑی ہو تو صرف 05 منٹ
November 27, 2024 at 12:55 PM
🔹روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں
14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
پاکستان کے ججز مجرموں کی سہولت کاری کرتے ہیں ۔
November 26, 2024 at 11:44 AM
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا اور پھر عرش پر جلوہ فرما ہوا۔اُس کے علم میں ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہےاور جو کچھ آسمان سے اُترتاہے اور جو کچھ اُس میں چڑھتا ہے۔ وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو۔ جو کام بھی تم کرتے ہو اسے وہ دیکھ رہا ہے

سورۃ الحديد ۔۔۔ 4
November 23, 2024 at 4:57 AM
‏🔹 اہم خبر 🔹

احتساب عدالت کے معزز جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں
بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
November 22, 2024 at 5:12 PM
‏🔹آج 9 مئی دہشت گردی کے 10 مجرموں کو سزا سنائی گئی۔
جس میں 4 افغانی ہیں۔
November 22, 2024 at 5:09 PM
🔹القرآن :-
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ ۞
ہم نےاِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

( سورۃ القمر ۔۔۔ 17 )
November 22, 2024 at 5:05 AM
‏🔹اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ
🔹اے اللہ میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں
اور جہنم سے تیری پناہ چاہتا ہوں

( سنن ابو داود )
November 21, 2024 at 4:50 AM
القرآن: -
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَنَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِهٖ نَفۡسُهٗ ۖۚ وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَيۡهِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِيۡدِ ۞

ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں ابھرنے والے وسوسوں تک کو ہم جانتے ہیں۔ ہم اس کی رگِ گردن سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں،

(سورۃ ق ۔۔۔ 16)
November 20, 2024 at 5:39 AM
‏نوسربازوں کے بہکاوے میں آکر
24 نومبر کو نکل کر اپنا آج اور کل برباد نہیں کرنا کیونکہ بدکردار عمران نیازی سرٹیفائیڈ پروفیشنل چور ہے جو خانہ کعبہ کی گھڑی تک چوری کر کے بیچ گیا، جس کے جرم میں اب جیل کاٹ رہا ہے۔
November 18, 2024 at 5:28 PM
میں بلیو سکائی پر نیا ہوں،
سب دوست مجھے فالو کریں میں سب کو فالو بیک کروں گا۔
November 18, 2024 at 5:18 PM
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے

ذرا سا قدرت نے کیا نوازا، کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں، ابھی تو شہرت نئی نئی ہے

🔹شبینہ ادیب کانپوری🔹
November 18, 2024 at 3:59 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام ٹوئیٹر واسوں کو خوش آمدید
November 18, 2024 at 3:31 AM
♥️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:-
کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کر دی گئی ہے ۔ فرمایا! ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہو گی۔
( سنن ترمذی )
November 17, 2024 at 7:40 PM