Shah
banner
shah85.bsky.social
Shah
@shah85.bsky.social
Reposted by Shah
December 24, 2024 at 4:59 PM
Reposted by Shah
The night of sorrow is long, but it’s still just the night, you see.
December 15, 2024 at 5:59 AM
Reposted by Shah
December 14, 2024 at 5:52 AM
Reposted by Shah
اہم ترین 🛑
ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنان جیسے ہی رہا ہوئے تو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرنا شروع کر دیا
December 14, 2024 at 2:42 PM
Reposted by Shah
کوئی خسی فوجی ٹاؤٹ علی مُحمد کو یے دیکھا دو جو بکواس کر رھا تھا عمران خان نے سنگجانی پے دہرنا احتجاج کی کال دی ہوئی تھی ۔۔

لخ دی لعنت کنجر انسان شرم سے ڈوب بھی نہیں مرتا

کل خان صاحب سے مُلاقت بھی یھی کنجر کر کے آیا ہے ل اِنھوں نے سچ بتایا ہوگا یا واپس اکے ہمیں سچ بولا ہوگا۔
December 3, 2024 at 7:16 AM
Reposted by Shah
عجیب انسان ھے جیل سے ڈرا رھا ھے🔥
November 26, 2024 at 3:39 AM
Reposted by Shah
اس دفعہ ہم پر حملہ کرنے کے لیے گھروں میں پولیس والوں کو چھپایا ہوا ہے ابھی لڑکوں نے انہیں پکڑ کر اُن کا سامان چھینا ہے یونیفارم بیگ میں چھپائے ہوئے تھے خود سادہ کپڑوں میں ہیں
November 25, 2024 at 5:05 AM
Reposted by Shah
یہ کوئ بےغیرتی کی جارہی ہے سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگ ڈی چوک میں سڑک میں کچھ دبا رہے ہیں اسے فوراً چیک کیا جانا چاہیے
November 25, 2024 at 12:54 PM
Reposted by Shah
اپنے مہمانوں کا خیال رکھیں۔

راولپنڈی/اسلام آباد کے لوگوں سے درخواست ھے کہ مہربانی کرکے اپنے برداشت کے حساب سے پانی، ناشتہ اور دوسرے خوراک کی چیزیں گھروں کے سامنے رکھ لیں۔ سارے ھوٹل، ریسٹورنٹس اور دوکانیں بند ھے جھاں سے خوراک کے چیزیں مل مل سکے۔
November 26, 2024 at 4:21 AM
Reposted by Shah
November 25, 2024 at 2:03 PM
Reposted by Shah
November 25, 2024 at 1:37 PM
Reposted by Shah
‏عوامی سمندر جی10 پہنچ چکا ہے، بدترین فسطائیت کے باوجود کارکنان کے حوصلے بلند۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 4:57 AM
Reposted by Shah
جن مسلمانوں سے خواہ مخواہ لڑائی کی جاتی ہے. تو انہیں اجازت ہے کہ وہ بھی لڑیں کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے. اور اللہ ان کی مدد کرے گا وہ یقینا ان کی مدد پر قادر ہے ...
القران
November 25, 2024 at 5:03 AM
Reposted by Shah

‏Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
November 25, 2024 at 5:28 AM
Reposted by Shah
‏بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا!
November 24, 2024 at 7:25 PM
Reposted by Shah
‏علی امین گنڈا پور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر

‏ حکومت بوریا بستر باندھ لے عوام اپنا خان اور مینڈیٹ لینے آ رہی ہے

November 24, 2024 at 7:23 PM
Reposted by Shah
‏وہ جیل میں بیٹھا دھوئیں نکال رہا ہے۔ پاگل ہیں جو اسے رہا کردیں گے؟ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ نظام اپنی رضامندی سے نہیں آپ کی طاقت سے مرے گا۔

ماردیجیے۔
November 24, 2024 at 9:55 AM
Reposted by Shah
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں ! عوام کا ساتھ دو۔

تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھیں

اور جن کیلئے تم مرتے ہو انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے
November 24, 2024 at 8:17 PM
Reposted by Shah
*گاڑیوں میں بیٹھیں اور جلدی چلیں وقت ضائع نہیں کرنا ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔*

*بشریٰ بی بی کی اسپیکر پر عوام سے اپیل*🚨🫶
November 24, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Shah
بشریٰ بی بی کا اعلان 🚨

ہم عمران خان کو لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے
November 24, 2024 at 4:22 PM
Reposted by Shah
راولپنڈی سیمابیہ طاہر اور انکے ہمراہ کارکنان فیض آباد کے اطراف پولیس کی مزاحمت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں
November 24, 2024 at 2:59 PM
Reposted by Shah
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
November 24, 2024 at 2:56 PM