shafique47.bsky.social
@shafique47.bsky.social
سعودیوں نے پوچھا یا نہیں

‏لیکن
‏قوم آپ سے ضرور پوچھ رہی ہے

‏“ باجوہ صاحب-یہ آپ کیا اٹھا لاۓ”

‏باجوہ صاحب جواب تو آپ کو دینا ہوگا

‏آج نہیں تو کل
November 22, 2024 at 2:06 AM
کنول کا بھول
سچی
مچی
November 21, 2024 at 7:33 PM
نوٹس لے لیا ہے

رہورٹ طلب کر لی ہے

تسیں کدی خوش نئیں ہونا
November 21, 2024 at 2:10 PM
کال فائنل ہوگی یا نہیں

‏حتمی فیصلہ کے لئیے مؤکلات سے رجوع کیا گیا ہے اور اس مقصد کے لئے کل شام (بدھ) مغرب سے چوبیس گھنٹے کا مراقبہ جاری ہے- آج شام مغرب کے وقت مراقبہ مکمل ہو جاۓ گا اور اس کے بعد فائنل کال کا فائنل اعلان کیا جاۓ گا

‏مریدین تب تک اکڑوں بیٹھے رہیں
November 21, 2024 at 8:07 AM
شری بی بی نے فائنل کال کے لئیے علم الاعداد کے زریعہ حساب کتاب کے بعد 24 نومبر کی تاریخ فائنل کی

‏یہ لکی نمبر سات کا دن ہے

‏11-24-2024

‏اب ان اعداد کو مفرد یعنی باہم
‏جمع کیجئیے

‏1+1+2+4+2+0+2+4=16
‏اب 16 کو مفرد کر لیجئے
‏1+6=7

‏اسطرح فائنل کال لکی نمبر سات کے دن طے ہوی
November 21, 2024 at 7:38 AM
سیاسی اختلافات اور فوج کے سیاسی کردار پر بحث کی گنجائش سے کوی انکار نہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ مکمل یکسوئ سے دھشتگردی کے عفریت کا مقابلہ کیا جاۓ

خالات کی سنگینی کا ادراک ضروری ہے- روزانہ کی بنیاد پر عوام کو اس جنگ کی صورتحال سے آگاہ رکھنا انتہائ ضروری ہے تاکہ عوام پراپیگنڈا کا شکار نہ ہوں
November 21, 2024 at 2:54 AM
دھشتگرد حملوں کی نوعیت اور تعداد کسی باقاعدہ جنگ سے کم نہیں

دشمن کثیر الجحتی جنگ شروع کر چکا جس کے مقاصد میں معیشت کی تباہی، سیکورٹی فورسز کو انگیج رکھنا اور زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا شامل ہے لیکن سب سے خطرناک حربہ، پراپیگنڈا کے زریعہ نفسیاتی حربوں سے فورسز اور عوام کے حوصلے پست کرنا ہے
November 21, 2024 at 2:50 AM
گزشتہ دو روز میں وادئ تیرہ اور بنوں میں پاک فوج کے شہید اور بہادر جوانوں کے ساتھ دھشتگرد خارجیوں نے جو سفاکانہ سلوک کیا اس کی تفصیل لکھنے کی نہ ہمت ہے نہ ہی مناسب ہو گا

‏اللہ تعالی قوم کے ان بہادر واکدین کو اجر عظیم اور صبر عطا فرماے جن کے جوان بیٹے قوم کے لئیے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں
November 21, 2024 at 2:08 AM
اسٹبلشمنٹ نہ عمران فیکٹر کو اور نہ ہی
‏پی ٹی آئ کو پاکستان کے سیاسی “بندوبست” سے منہا کرنا چاہتی ہے بلکہ ن لیگ کو کاؤنٹر کرنے کے لئیے فوج، پی ٹی آئ کو مضبوط کرتی رہے گی

‏فائنل کال بس فائنل نہ ہو اس لئیے اس کا لیول نیچے لانے کی کوشش ہو رہی ہے تاکہ سلسلہ چلتا رہے

‏الہ تعالی عوام پر رحم فرمائیں
November 20, 2024 at 5:47 PM
Reposted
اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️
November 19, 2024 at 12:28 PM
جاری
‏“ ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے”

‏ستر سالوں سے ہر لمحہ نازک موڑ سے گزرتے گزرتے عوام تھک گئی ہے ،ہف گئی ہے، گزرتے گزرتے پاوں زخمی ہو گئے ہیں، بدن سردی گرمی سے مضحمل ہو چکے ہیں- ہر وقت گزرنے کی طاقت نہیں رہی

‏لہذا قوم نے نازک موڑ پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے - مستقلا”

November 20, 2024 at 6:43 AM
مزاکرات نہ ہو رہے ہیں نہ ہونے ہیں
‏مزاکرات کا سوشہ چھوڑنے کا مقصد فائنل کال سے بھاگنے کے لئیے کوئ آسرا ڈھونڈنا ہے
November 20, 2024 at 6:37 AM
س وقت پی ٹی آئ میں دو گروپ بن گیۓ ہیں
‏لاہوری گروپ
‏پشوری گروپ

‏پشوری گروپ ہر طرح کی دل پشوری کی کوشش میں مصروف ہے- اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ، حافظ کے ساتھ اور فائنل کال کے ساتھ

‏اور
‏لاہوری گروپ امریکیوں ، ہیودیوں قادیانیوں سے امداد کے ترلے منتیں کر رہا
November 18, 2024 at 5:42 PM
کوئ بھی ایپ ہو
آپ نے گھبرانا نہیں ہے

خوش رہیں شاد رہیں آباد رہیں
November 18, 2024 at 12:23 AM