sarfraz567.bsky.social
@sarfraz567.bsky.social
Reposted
بالآخر حکومت نے تحریک انتشار کا بہت بڑا مطالبہ مان لیا۔۔۔۔۔

او یوتھیوں ہن خوش او
December 21, 2024 at 8:41 PM
Reposted
یوتھیوں کا ڈوگی سٹائل احتجاج 😀
November 24, 2024 at 10:33 AM
حکومت نے موبائل ڈیٹا بھی بند رکھا ہوا ہے اور بجلی بھی بند کر دی ہے ٹویٹر بھی بند ہے وٹس ایپ ٹک ٹاک فیس بک کو بھی ادھ مویا کر دیا ہے، ایسے میں بلیو سکائی ہی آخری آکسیجن کے طور پر کا کام کر رہی ہے!
November 24, 2024 at 11:13 AM
بشری پنکی کی علی امین گنڈا پور کے ساتھ لڑائی میں گندی گالیوں کا تبادلہ ہوا، عدت میں نکاح اور شریعت کے حوالے سے بھی طعنے بازی ہوئی ہے۔دوسری طرف سے کرپشن لوٹ مار اور شہد کے استعمال کی گفتگو کے ساتھ گندی گالیوں کا تڑکا بھی لگایا گیا ہے
November 24, 2024 at 11:07 AM
Reposted
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل

• ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے

•ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے
November 22, 2024 at 7:23 AM
Reposted
میرے شیرو♥️ شیرنیو♥️ آپ کو
مریم نواز شریف کا سلام🌟♥️🌟
‎@MaryamNSharif
November 22, 2024 at 4:09 AM
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان،
November 22, 2024 at 4:23 AM
Reposted
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے”
‏سناؤ فیر
November 20, 2024 at 11:51 AM
Reposted
عمران نے پھر فوج سے مزاکرات کا اعلان کیا ہے جبکہ بیس دن پہلے اعلان کیا کہ اب بات نہی ہو گی
کھوتی پھر بوہڑ تلے پہنچ چکی ہے
November 20, 2024 at 5:45 AM
یہ تو ہیرا منڈی والیوں کی طرح جنگ کر رہے اور لیڈر بیچارا جیل میں انقلاب لا رہا
November 21, 2024 at 5:35 AM
، Salam Walekum han theek chal raha hai farhan bhai
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟

یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
November 21, 2024 at 5:29 AM
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ صبــــح بخــیر✨

قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے♥️
November 21, 2024 at 5:22 AM
Reposted
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے
‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
November 20, 2024 at 6:37 AM
Reposted
‏🚨مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں،
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 5:07 AM
Reposted
November 21, 2024 at 5:18 AM
Reposted
علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئے
November 19, 2024 at 6:19 AM
پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے

‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں

‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں

‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں):

‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں

‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
November 19, 2024 at 6:22 AM
Reposted
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے
نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
November 18, 2024 at 7:12 PM
Reposted
‏سعودیہ پاکستانیوں کے عمرہ ویزہ پر نئی پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے اور یوتھیوں کی وجہ سے جلد عام پاکستانی عمرہ کی سعادت سے محروم ہو جائے گا
November 19, 2024 at 5:42 AM
Reposted
جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو سمجھ لیں کہ آپکی نسل کا مستقبل تاریک کردیا گیا ھے ۔
اخے جب ن لیگ آئے گی تو ایک آرڈر پر پورے پاکستان کی فیلڈ تبدیل کر دی جائے گی ۔
فتنہ جڑوں تک سرائیت کر چکا ھے ۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
November 19, 2024 at 5:15 AM
Reposted
Kpk میں بھی شعور آ رہا ھے
November 19, 2024 at 5:31 AM
"خارج"

سپریم کورٹ / آئینی بینچ
آرمی چیف توسیع کےخلاف درخواست
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا
آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف درخواست خارج کردی
November 19, 2024 at 5:40 AM
Reposted
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted
سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟
جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے
November 18, 2024 at 1:17 PM