Sardar Ahsan
sardarahsan50.bsky.social
Sardar Ahsan
@sardarahsan50.bsky.social
‏🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت ، بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کرینگے
December 4, 2024 at 2:05 PM
‏ اہم ترین 🚨🚨*
کراچی سے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو نقاب پوش نا معلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ سے اغواء کرلیا
December 4, 2024 at 2:04 PM
🛑‏عدالت پیش کیے گئے کئی قیدیوں نے بتایا کہ ہمیں تھانے میں کہا گیا کہ آپ قیادت کے خلاف بیان دیں کہ آپ کو پانچ پانچ ہزار روپے پر توڑ پھوڑ کے لیے لایا گیا،کارکن نے جواب دیااسلام میں یہ حرام ہے
December 3, 2024 at 2:43 PM
🛑اعلامیہ جاری
جب تک حکومت صدراتی آرڈیننس کالے قانون کو واپس نہیں لیتی اور اسیران کو رہا نہیں کرتی - ریاست گیر
5 دسمبر پہیہ جام شٹر-ڈاون کی کال برقرار رہےگئی - شوکت نواز میر
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
December 3, 2024 at 2:42 PM
🛑زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور قریبی سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد
December 3, 2024 at 1:09 PM
🛑قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اُن کے ساتھی احتجاج کے دوران پولیس کی بسوں سے اُن کے بستر اور 125 موٹر سائیکل بھی چوری کر کے لے گئے، تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں الزام،ڈرامہ پاکستان😂
December 3, 2024 at 12:59 PM
فوجی فاٶنڈیشن کی مصنوعات کا عوامی باٸیکاٹ موثر ثابت ہو رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ سخت پریشان ہے کہ یہ عوام نے اچانک کونسا ہتھیار استعمال کر دیا ہے، اگر یہ باٸیکاٹ ایک ماہ چل گیا تو یہ منتوں اور ترلوں پر آ جاٸیں گے، تمام لوگ زیادہ سے زیادہ باٸیکاٹ کو کامیاب بناٸیں۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:51 AM
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا
ہائی کورٹ نے صدارتی آرڈیننس درست قرار دیا تھا
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا
December 3, 2024 at 7:01 AM
🛑حیران کُن طور پر احتجاج لیڈ کرنے والے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے
December 2, 2024 at 1:16 PM
🛑لاہور: مختلف تاجر تنظیموں کا اجلاس، اسموگ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ
مطالبہ منظور نہ ہوا تو 4 دسمبر کو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، تاجر رہنما
کاروبار چلے گا تو ملکی معیشت مضبوط ہوگی،تاجر رہنما
December 2, 2024 at 1:15 PM
‏خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لئے پیکج کی منظوری دیدی ہے، شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے،اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے انکے  لواحقین کو ایک کروڑ روپے دئیے جائینگے، مزید زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے بیرسٹر ڈاکٹر سیف
December 2, 2024 at 1:12 PM
‏بدترین فسطائیت کے اس دور میں، خوف کے بت توڑ کر حق کے راستے پر چلنے والوں کو قوم کا سلام۔ آج ہر انسان آپ کی ہمت، جرات اور بہادری کی داستانیں بیان کر رہا ہے کہ کس طرح آپ نے آخری وقت تک اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ریاستی ظلم اور جبر کا بہادری سے مقابلہ کیا۔

بلا شبہ، آپ سب جیت گئے!
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 1:11 PM
🚨‏خیبرپختونخوا میں ماتم ہے ہمارے لوگ شہید ہیں ہمارے لوگ زخمی ہیں ہمارے لوگ لاپتہ ہیں ہمارے لوگ گرفتار ہیں لیکن اب بھی ریاست ہمارے ہی خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے۔

ایم پی اے شفیعِ اللہ جان
December 2, 2024 at 1:08 PM
‏🚨اہم ترین

عمران خان نے تحریک انصاف اور کارکنان کو اتحاد قائم رکھنے کی ہدایات دے دیں ، عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین آپ کے درمیان آئیں گے لیکن آپ نے اتحاد برقرار رکھنا ہے۔

*بیرسٹر گوہر علی خان
December 2, 2024 at 1:07 PM
*🚨‏ڈی چوک احتجاج،*

پولیس نے عمران خان، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر خان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے، اے ٹی سی کے جج طاہر سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری...
December 2, 2024 at 1:06 PM
🚨‏ایف آئی اے لاہور نے 10 سے زائد افراد کیخلاف سائبر ٹیررازم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا، گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیے۔ تحریک انصاف سے منسلک سوشل میڈیا ایکٹویسٹ شامل
December 2, 2024 at 1:04 PM
🛑‏فائرنگ سے شہید انیس ستی کی میڈیکل رپورٹ سامنے اگئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق وہ گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا۔ سوا گھنٹہ زیر علاج رہنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
November 30, 2024 at 2:17 PM
🛑‏شاہد خٹک کی گفتگو 🚨

‏ہمارا دین کہتا ہے خون کا بدلہ خون ہے۔۔۔۔!!!

‏خیبرپختونخوا میں لاوا پک رہا ہے اور سینوں میں آگ جل رہی ہے 🤚🔥
November 29, 2024 at 12:59 PM
🛑‏وہاں 40-45 سال کا شخص تھا ان کے آدھا چہرہ ہی اڑ گیا تھا ان کو گولی ماری گئ تھی، کسی کی کھوپڑی نہیں تھی کسی کا پیٹ باہر آ گیا تھا،
صدام ترین کی دل دہلا دینے والی کہانی،صدام ترین
November 29, 2024 at 11:33 AM
🛑‏بی بی سی نے قیامت خیز مناظر رپورٹ کر دیے، BBC نے حکومت کے ایک ایک دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا
‏اسلام آباد کے ہسپتالوں پر ایسے سیکورٹی تھی جیسے کوئی چھاؤنی ہو، لوگ گولیوں سے چھلنی تھے اور ڈاکٹر حقیقت بتانے سے گریز کر رہے تھے ایک قیامت سا سماں تھا
November 29, 2024 at 10:09 AM
🛑_‏اسلام آباد ہائیکورٹ: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل۔۔!!_
November 29, 2024 at 9:29 AM
🛑_‏بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کیسے دامن کوہ کے راستے خیبرپختونخوا نکلنے میں کامیاب ہوئے؟، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے دامن کوہ پر تعینات نفری کو طلب کر لیا۔۔!!_
November 29, 2024 at 9:29 AM
🚨ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور، فیصل چودھری انسداد دہشتگردی عدالت پنڈی کا حکمنامہ لے کر اڈیالہ جیل روانہ
November 29, 2024 at 9:27 AM
کہیں کنٹینرز کے اندر لاشیں تو نہیں پڑی ہیں کہ جنکو ٹھکانے لگانے کیلئے چائنہ چوک سے لیکر ڈی چوک تک ایریا کو دوبارہ سیل کیا جا رہا ہے🤔
November 28, 2024 at 5:56 PM
کہیں کنٹینرز کے اندر لاشیں تو نہیں پڑی ہیں کہ جنکو ٹھکانے لگانے کیلئے چائنہ چوک سے لیکر ڈی چوک تک ایریا کو دوبارہ سیل کیا جا رہا ہے🤔
November 28, 2024 at 5:56 PM