Sara Mir
banner
saramirgilgity.bsky.social
Sara Mir
@saramirgilgity.bsky.social
Human rights activist
پی ٹی آئی کے بقول یہ تو کنٹینر سے گر کر مر گیا تھا اور اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی ۔

سوال یہ ہے کہ پھر اس کو ایک اور شخص اپنے ساتھ لے کر کیسے جا رہا ہے؟
یہ اپنے قدموں پر کیسے چل رہا ہے جبکہ اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی تھی؟

کیا کوئی اس کا جواب دے سکتا ہے؟
November 30, 2024 at 8:23 AM
تمام ساتھیوں سے میری یہ درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ پی ٹی آئی اپنے شہیدوں کے لسٹ سے میرے بیٹے کا نام نکال دیں، میرا بیٹا زندہ سلامت ہے
پی ٹی آئی نے میرے بیٹے کا نام شہیدوں میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فون کالز آرہے ہیں ہم کافی تکلیف میں ہیں۔ ایک والد کی فریاد
November 30, 2024 at 8:22 AM