چار حلقے، 35 پنکچر، سائفر اور مینڈیٹ چوری جیسے بلند و بانگ دعوے آج "سیاسی بیان" بن چکے ہیں۔
یہ بیانیے قوم کے جذبات سے کھیلنے کے سوا کچھ نہ تھے، اور ان کی بنیاد پر تعمیر سیاست خود ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے۔

مجھے بہت دکھ ہے کہ انقلاب کا نعرہ لگا کر اب آخری کارڈ کا چورن بیچ کر بھی تم لوگ کسی ایک نکتے پر متفق نہیں ہو رہے 😭😭😭

غریب عوام کو کٹ پڑوا کر بھی ان کو عقل نہیں آ رہی

یہ شخص تقریباً چار سال تک پاکستان کا وزیراعظم تھا۔ یہ تو عثمان بزدار پلس نکلا۔

سوال یہ ہے کہ پھر اس کو ایک اور شخص اپنے ساتھ لے کر کیسے جا رہا ہے؟
یہ اپنے قدموں پر کیسے چل رہا ہے جبکہ اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی تھی؟
کیا کوئی اس کا جواب دے سکتا ہے؟

پی ٹی آئی نے میرے بیٹے کا نام شہیدوں میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فون کالز آرہے ہیں ہم کافی تکلیف میں ہیں۔ ایک والد کی فریاد

ایسا نا کریں علیمہ باجی
ایسا نا کریں علیمہ باجی
تحریک انصاف نے ہمیشہ اپنے ہی کارکنوں کو دھوکے میں رکھا ہے۔

عدالت نے اب بھی صادق اور امین قرار نہیں دیا 😭😭😭