banner
sanatahir87.bsky.social
@sanatahir87.bsky.social
Reposted
January 3, 2025 at 8:11 PM
Reposted
سب بولیں آمین
January 4, 2025 at 2:18 AM
Reposted
ایئر کموڈور سید سجاد حیدر رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ مغفرت فرماۓ آمین
May Allah bless him highest rank in jannah.
January 4, 2025 at 12:25 PM
Reposted
January 4, 2025 at 4:31 PM
Reposted
‏جس دن پاراچنار میں ۴۰ سے زائد سویلین شہری شہید اور بنوں میں ۱۲ فوجی جوان ہلاک ہوئے، پاکستانی فوج نے کراچی ڈی ایچ اے کلب میں کنسرٹ منعقد کروایا اور آتشبازی کا بھی اہتمام کیا۔
November 22, 2024 at 6:01 AM
Reposted
‏🚨⚠️سر پلیز اس بار ایک اور چانس دے دیں، سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

اگلی دفعہ آپ کو فون آئے گا تو آپ ان کو نہ کرسکیں گے؟؟ جسٹس سردار اعجاز اسحاق

واہ کیا کمال کا سوال پوچھا ہے؟؟؟👌👍
November 22, 2024 at 6:16 AM
Reposted
‏عاصم منیر جس دن سے چیف بنا ہے 1100 فوجی اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جان سے جاچکے ہیں۔ یہ 1100 قربانیاں عاصم منیر نے اپنے آقا نواز شریف کی حکومت اور اپنی توسیع کے لیے دی ہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے۔ عاصم منیر توسیع اور نواز شریف پر فوجی قربان کرکے سمجھتا ہے یہ قربانی ملک کے لیے ہے۔
November 22, 2024 at 6:24 AM
Reposted
جیٹ حق اور سچ کی ہی ہوگی!
November 22, 2024 at 7:45 AM
Reposted
وہ لمحہ جب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
November 22, 2024 at 8:44 AM
Reposted
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے. علیمہ خان
#FinalCall
November 22, 2024 at 9:16 AM
Reposted
‏جب جھوٹ بولے بغیر ایک ملک میں جینا مشکل ہو تو دوغلا پن قومی مزاج بن جاتا ہے!
November 22, 2024 at 9:16 AM
Reposted
‏🚨 بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا ذکر نہیں کیا عمران خان پر جب وزیر آباد میں حملہ ہوا تو سب سے پہلے کراؤن پرنس محمد بن سلمان (MBS) نے عمران خان کو کال کی تھی عمران خان کے سعودی عرب کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات ہیں ۔
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
November 22, 2024 at 9:38 AM