"میری ایک بیٹی ہے، مشورہ دیجئے کہ
شادی کے لیے کیسا فرد منتخب کیا جائے؟"
انہوں نے فرمایا:
"اس کی شادی اس شخص سے کرو جو اللّٰہ کے تقوی والا رویہ رکھے، کہ اگر وہ حالت محبت میں ہو تو اس کی عزت کرتا رہے، اور اگر وہ حالت غضب میں ہو تو اس

Do not steal the happiness of anyone, and do not trouble the heart of anyone. Our lives are short, and in our graves we will be in need of those who pray for us and not against us.

ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو
ہمیں پسند نہیں ہوتے،
اور جو پسند ہوتے ہیں
وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے
اختیار میں اگر ہو بھی جائیں تو قسمت کی
مخالف ہوائیں ان کا
رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم
وہی تتلی کے کچے رنگوں کی طرح
ان کو اپنی ہتھیلیوں سے
اترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں

میں خود نیک نہیں ھوں لیکن نیک لوگوں سے مجھے محبت ھے...!!!
*لعل ﷲ رزقني صلاحاً*
شاید ﷲ مجھے بھی نیک بندوں میں شامل کر لے...!!!
*رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ*🤲🏻🥹

تدوم علي حي وان هي جلت
*میرے دوست کوئی بھی پریشانی خواہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو کسی انسان پر ہمیشہ نہیں رہتی....✨🌹*

چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں...!!
`اللّٰــــــھم صل وسلم علی نبینا محمدﷺ`

سیدنا معاذ بن جبل رضى اللہ عنہ فرماتے ہیں :
”جس سے محبت کرتے ہو، اس کے ساتھ بحث نہ کرو۔“
(الأدب المفرد : 545 ، صحح إسناده الألباني)

اے اللہ ! مجھے اس سبب سے نہ پکڑ جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور میرے وہ گناہ بخش دے جو یہ لوگ نہیں جانتے ، اور مجھے اس سے بہتر بنا دے جو وہ گمان رکھتے ہیں
*( صحیح البخاری )*

تذلیل پہ اترے ہیں اپنوں ہی کے ناموں کی
بگڑے ہوئے تیور ہیں نو عمر سیاست کے
بپھری ہوئی سانسیں ہیں نو مشق نظاموں کی
طبقوں سے نکل کر ہم فرقوں میں نہ بٹ جائیں
بن کر نہ بگڑ جائے تقدیر غلاموں کی

They are worldly attachments; given by Allah, belonging to Allah and returning back to Allah.❤🩹

`" ما زالوا يقولون ربنا ربنا حتى استجاب لهم"`
ربنا ربنا کہنا دعاؤں کو قبول کروا ہی لیتا ہے..!!

یا اسیر توفان شده است...
یا غم قایقران!
________
جو کشتی سمندر سے واپس نہیں آ رہی
وہ طوفان کی نظر ہو گئی ہے
یا پھر ملّاح کے دکھ کی!
یا اسیر توفان شده است...
یا غم قایقران!
________
جو کشتی سمندر سے واپس نہیں آ رہی
وہ طوفان کی نظر ہو گئی ہے
یا پھر ملّاح کے دکھ کی!
`اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا` 🌸🪷🌸
*اے الله، میرے نفس کو تقوی عطا کر اور اسے پاکیزه بنا، تو ہی اس کو سب سے بہتر پاک کرنے والا ہے۔ تو ہی اس کا ولی اور مددگار ہے۔“*🌸🪷🌸
*2722 صحيح*

مسکراؤ ، کہ تمہاری اداسی سے دنیا نہیں بدلے گی ❤```

انسان " ویران " تب ہوتے ہیں جب دلوں پہ " دنیا " چھا جاتی ہے....!!!
*اللّٰھم إنی اسئلک حبک..!!!*

"جب قیامت کے دن ایسے لوگوں کو ثواب دیا جائے گا، جِن کی دنیا میں آزمائش ہوئی تھی؛ تو اہلِ عافیت خواہش کریں گے، کاش دنیا میں اُن کی کھالیں قینچیوں سے کُتری جاتیں!"
(سنن ترمذی : 2402)

الذي إذا غرقت فيه نجوت"
اللّٰہ كى محبت وه واحد محبت هے
جس میں اگر تم ڈوب جاٶ گے تو نجات پاٶ گے۔۔!!

*(الترغیب والترہیب ج: 2، ص:327)*
*(الترغیب والترہیب ج: 2، ص:327)*
جتنا زیادہ آپ کا علم بڑھتا ہے، بحث و تکرار کی خواہش ماند پڑتی جاتی ہے؛ اور جتنی آپ کی عقل پختہ ہوتی ہے، اتنا ہی درگزر اور چشم پوشی کا مزاج پروان چڑھتا ہے۔✨☘️

اے اللہ! ہم تجھ سے خوشخبری والے ایام کا سوال کرتے ہیں، اور غموں کے چلے جانے کا، اور اطمینان بھرے دل کا سوال کرتے ہیں۔۔

کتنی خوبصورت آزمائش ہوتی ہے ناں وہ جو آپکو اللّٰه سے قریب کردیتی ہے۔

عندما تأخذ المرأة بتعاليم الإسلام تعيش حياة الوقار والكمال والجمال والعفة .
"جب ایک عورت اسلام کی تعلیمات میں خود کو مشغول کرتی ہے تو وہ پُر وقار، باکمال، خوبصورت اور عفت والی زندگی گزارتی ہے۔"
|[ موعظة النساء ص ٣٦ ]|

أمري في كل شيء🌻🌙
جب مجھے یہ یاد آتا ہے کہ دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے🌾
تو میری روح کو سکون مل جاتا ہے،اے رب میں نے ہر چیز میں اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا۔۔۔۔🦢🌸

امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ
إهمال ساعة يفسد رياضة سنة.
[الأخلاق و السير-ص٦٩]
امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ
إهمال ساعة يفسد رياضة سنة.
[الأخلاق و السير-ص٦٩]
إنّ ودائعَ الله لا تضيع
_اپنے زخموں کو الله پر چھوڑ کر بھول جاؤ
کیونکہ الله کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتی❤🩹