Samia Rani
banner
samiarani804.bsky.social
Samia Rani
@samiarani804.bsky.social
We are not fighting for Imran Khan. ✊
We are standing with Imran Khan because he is fighting for us. 🙌
پاکستان میں اسی طرح یہ Departments کام کر رہے ہیں اور مختلف مذاہب کے لوگوں کو آپس میں لڑا کے اسٹبلشمنٹ کو مسیحا بنا کے پیش کرتے ہیں اور نتیجتاً اسٹیبلشمنٹ 77 سالوں سے راج کر رہی ہے ہم پر
January 18, 2025 at 6:01 PM
January 9, 2025 at 2:28 PM
یہ تھے اپنے آپ کو ریاست کہنے والی فوج کے لیے دہشت گرد ۔ جنہیں اپنی بہادری ثابت کرنے کےلئے اس یزیدی فوج نے شہید کر کے ان کی لاشیں بھی لاپتہ کردیں ۔ کیا یہ وہاں کسی عہدے کی لالچ میں گئے تھے نہیں یہ میرے ،اپ کےاور ہم سب کے روشن مستقبل کےلئے آپنی جانیں قربان کر گئے ہیں پاکستانیوں انھیں کبھی بھولنا مت
December 26, 2024 at 4:58 AM
پاکستان کی پہچان ہے عمران خان
December 20, 2024 at 10:16 AM
بس صرف ایک سوال #گولی_کیوں_چلائی
December 19, 2024 at 5:10 AM
عمران خان کی رہائی کے لیے امریکہ میں فری میں کمپین چلانے پر ہم جیو نیوز کا شکریہ ادا کرتے ہیں 🤣🤣🤣
December 18, 2024 at 3:38 AM
جلتے گھر کو دیکھنے والو
پھونس کا چھپر آپ کا بھی ہے
پیچھے تیز ہوا ہے
آگے مقدر آپ کا بھی ہے
اس کے قتل پر میں بھی چپ تھا
میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پر آپ بھی چپ ہیں
اگلا نمبر آپ کا بھی ہے
#گولی_کیوں_چلائی
December 15, 2024 at 10:05 AM
جملہ "ایٹم بم سب کے پاس ہے لیکن کوئی نہیں گانا گاتا کہ ہمارے پاس ایٹم بم ہے ہمارے پاس ایٹم بم ہے سوائے پاکستان کے "
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
#گولی_کیوں_چلاءی
December 15, 2024 at 8:55 AM
جنہیں دشمن کہتے تھے اصل میں وہ میرے ملک کے دشمن نہیں تھے ۔دشمن تو وہ نکلے جنہیں ہم اپنا محافظ سمجھتے رہے 😓😓😓
December 10, 2024 at 10:56 AM
عمران ریاض خان ہم آپ پر اعتماد کرتے ہیں لہذا آپ اس کا فائیدہ اٹھا کے فوج کو بچانے کی کوشش نہ کریں کیا ہم نہیں جانتے شہباز شریف اپنی مرضی سے واشروم نہیں جا سکتا تو کیا آس کی مرضی سے فوج گولی چلائے گی ؟۔ کیا ہم نہیں جانتے اس ملک میں ہر گند کے پیچھے فوج ہے ہم فوج سے سوال کریں گے #گولی_کیوں_چلاءی
December 6, 2024 at 11:34 AM
بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگیں ان فوجی مصنوعات کا بیکاٹ کریں
#گولی_کیوں_چلاءی
December 5, 2024 at 4:24 PM
ساؤتھ کوریا میں عورت نے فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش کی مگر پھر بھی اس نے گولی نہیں ۔تم نے نہتے شہریوں پہ #گولی_کیوں_چلاءی
December 4, 2024 at 12:09 PM
وردی والوں کو اپنی اوقات پتہ چل جائے گی جب عوام ڈٹ جائے گی
December 4, 2024 at 4:18 AM
ویسے یہ نامکمل ہے ظلم یہاں پہ رکا تو نہیں ہے 😓😓😓
December 3, 2024 at 2:13 PM
یہ لوگ سچ بولتے تھے 😓😓
December 3, 2024 at 4:37 AM
عمران خان تمھاری جنگ لڑ رہا ہے میرے پاکستانیوں اس کے ساتھ جنگ میں شامل ہو جائیں 💔💔💔
December 1, 2024 at 12:07 PM
جب مقابلہ اپنے سے طاقتور سے ہو تو وہاں انکی پتلونیں اتر جاتی ہیں 👍👍
December 1, 2024 at 9:09 AM
💔💔💔😓
December 1, 2024 at 9:05 AM
انڈیا والے بھی بول رہے ہیں کہ یزید کی فوج ہم سے آ کے لڑو نہ کہ اپنے لوگوں سے ۔
#گولی_کیوں_چلاءی
November 30, 2024 at 2:09 PM
ہمارے بھی ایسے ہی تعصرات ہیں 😓😓
#اسلام_اباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 1:47 PM
November 28, 2024 at 2:43 PM
November 28, 2024 at 2:43 PM
ہم صدیوں پہلے72 کو شہید کرنے والے مرے ہوئے یزید پہ لعنتیں بھیجینے میں مصروف رہے رہے اور وقت کے یزید نے ہمارے کءی 72 شہید کردیے
#اسلامآباد-قتل-عام
November 28, 2024 at 2:28 PM
November 28, 2024 at 11:41 AM
یہ تو اسلام آباد میں کیا جا رہا ہے جہاں پر نیشنل آور انٹرنیشنل میڈیا موجود ہے کچھ دن پہلے بلوچستان میں آپریشن کی اجازت دی گئی سوچیں وہاں پر کس طرح کا ظلم ڈھایا جا رہا ہو گا
November 28, 2024 at 4:50 AM