قیدی نمبر 804
saleemkhanpti1.bsky.social
قیدی نمبر 804
@saleemkhanpti1.bsky.social
تحریک انصاف اپڈیٹس
‏ان مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت 30 نومبر کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 1 لاہور میں لگی ہیں۔ اگر ان مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی تو 30 نومبر کو عمران خان اپنے کارکنان میں ہوں گے۔
November 20, 2024 at 1:29 PM
🚨 *الحمداللہ اوریا مقبول جان صاحب بالکل ٹھیک ہیں اور ابھی عدالت نے کو ان ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے*
November 20, 2024 at 11:43 AM
*عادل بازئی نااہلی ریفرنس کا معاملہ*

*الیکشن کمیشن کل 3 بجے محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا،الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی*
November 20, 2024 at 11:41 AM
🚨 *اوریا مقبول جان صاحب کی طبیعت بے شک تھوڑی خراب ہے لیکن دل کے دورے کی خبروں میں کوئی صداقت محسوس نہیں ہو رہی۔ کچھ دیر پہلے عدالت نے ان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے*
November 20, 2024 at 11:41 AM
🚨‏عمران خان کی ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکے حق میں نعرے بازی۔۔
November 20, 2024 at 11:21 AM
‏بیرسٹر سلمان صفدر اور انکی پوری ٹیم کو ڈھیروں دعائیں
November 20, 2024 at 11:19 AM
🚨‏بیرسٹر سلمان صفدر آپ کا شکریہ، قوم ہمیشہ آپ کی مقروض رہے گی
November 20, 2024 at 11:17 AM
*اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور*
November 20, 2024 at 11:15 AM
🚨‏عظمی بخاری کی بدزبانی ملاحظہ کریں،

سوشل میڈیا والوں کو دہشتگرد کہتے ہوئے کہا کہ پشاور ان کی آماجگاہ بنا ہوا ہے
November 20, 2024 at 10:46 AM
شیر افضل مروت کو زمہ داری مل گئی اسلام اباد کی کمیٹی مین انکا نام ا گیا اب امید ہے وہ کسی اور حواہش کا اظہار نہیں کرے گے اور 24 کو پورے جوش حروش کے ساتھ نکلے گے
November 20, 2024 at 8:19 AM
🚨‏وزیراعلی اعلی امین گنڈاپور کو نیب نوٹس غیر مؤثر قرار، پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس کے خلاف علی امین گنڈا پور کے کیس کو نمٹا دیا

نوٹس بھیجا تھا لیکن علی امین پیش نہیں ہوئے، اب تو نوٹس زائد المیعاد ہوچکا، نیب پراسیکیوٹر

کوئی نیا نوٹس نہیں ہے تو پھر ہم اس کیس کو نمٹا دیتے ہیں، عدالت
November 19, 2024 at 12:31 PM
‏🚨یہ بکواس ہے جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے۔
تحریک انصاف 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
November 19, 2024 at 12:26 PM
*24 نومبر کو سب لوگ پاکستان کا جھنڈا اور امن کے لیے سفید جھنڈا لے کر آئیں گے، مراد سعید*
November 18, 2024 at 8:38 PM
‏۲۴ نومبر کو ہم تاریخ بنائیں گے
ظالموں کے ایوانوں کو ہلائیں گے
24 نومبر 2024
اسلام آباد
‎#FinalCall
‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 18, 2024 at 8:34 PM