saleeljaved.bsky.social
@saleeljaved.bsky.social
مشرقِ وسطیٰ کے ملک شام میں باغیوں نے ملک کے گنجان آباد شہر حلب کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے جب کہ لڑائی کے دوران شامی فوج کے متعدد اہلکار مارے گئے ہیں۔ شامی فوج نے ہفتے کو ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں باغیوں کے حملے میں درجنوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں جب کہ باغی حلب میں داخل
December 1, 2024 at 6:13 AM
حکومتِ پاکستان ایک جانب معاشی اعشاریوں میں بہتری کے دعوے کر رہی ہے۔ وہیں معاشی پالیسی ساز ان دنوں ملک پر ایک سال کی واجب الادا رقم کو لوٹانے کے لیے مزید ڈھائی ارب ڈالر کے انتظام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
December 1, 2024 at 6:11 AM
New here. I don't know this platform is better than X or not, but it is working without VPN in Pakistan.
December 1, 2024 at 6:09 AM