لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب

26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں
شئیر کریں

ہر قیمت پر انکی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے

انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی!

انقلاب کی شروعات ہو گئی ہے
انقلاب کی شروعات ہو گئی ہے
انشاء اللہ عوام کا سمندر اِن یزدوں کو بہا کر لے جائے گا ۔۔۔

انقلاب زندہ باد
انقلاب زندہ باد
پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو
۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥

بہادر تھا لیکن بزدلوں میں تھا 🚨🔥