Sajjad Hussain Janjua
banner
sajjadjanjua.bsky.social
Sajjad Hussain Janjua
@sajjadjanjua.bsky.social
Doctor,civil servent,pvt practitioner,social worker.Believe in love,tolerance,equity, social services.B ashamed to die until u hav won some victory 4 humanity
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏وزیر اعظم شہباز شریف سے اختیار ولی خان کی ملاقات پاکستان مسلم لیگ ن کی سب سے بڑی خوبی یہی ہے کہ اپنے نظریاتی ورکر اور رہنماؤں کو نہیں بھولتی ان کے تحفظات کو دور کیا جاتا ہے۔
March 5, 2025 at 12:55 PM
لاہور ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب پر مخالفین و حاسدین کے تبصرے بشری منطق کے برعکس حیوانی سرشت اور جبلیات لیے نظر آئے، بیچارے عورت کی کامیاب حکمرانی سے ادھ موئے ہوئے پڑے ہیں
@maryamnawazmns.bsky.social
February 25, 2025 at 4:30 PM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت تمام ہائی کورٹ بار کونسل نے وکلاء احتجاج کو مسترد کر دیا ہے اور اعلامیہ میں بتایا ہے کہ جو وکلاء احتجاج کی کال دے رہے ہیں یہ اپنے سیاسی مفادات کیلئے ہے، ہڑتال کی کال صرف منتخب نمائندے دے سکتے ہیں غیر منتخب تخریبی عناصر نہیں دے سکتے۔
February 10, 2025 at 10:54 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
President Asif Ali Zardari being welcomed by the Chinese President Xi Jinping upon his arrival at the Great Hall of the People in Beijing
February 5, 2025 at 2:30 PM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا رہتا ہے ۔میاں نواز شریف کو اللہ صحت والی لمبی عمر دے اگر میری زندگی رہی تو میں آخری سانس تک نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہوں گا یہی میری سیاست میرا نظریہ میری سوچ اور فکر ہے جو میں نے نواز شریف سے سیکھی ہے۔
February 4, 2025 at 8:50 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏عمران خان نے امریکی فرم ہائر کیں لابنگ کی کانگریس ممبران سے خطوط لکھوائے ٹرمپ سے امیدیں لگا کر اس کی فون کال کا انتظار کیا جب امیدیں دم توڑتی نظر آئیں تو پرانے طریقہ واردات سے نئی کاروائی ڈالنے کی ناکام کوشش کی آرمی چیف کو خط لکھ کر این آر او مانگا مگر ہر کوئی اس کا چہرہ دیکھ چکا ہے۔
February 4, 2025 at 8:51 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏مشاہد حسین سید سے کوئی پوچھ کر بتا دے کہ ٹرمپ کی جیت کے بعد ایک ٹیلی فون کال کا اور پاکستان میں لائن پر آنے کا کیا بنا ہے؟
February 4, 2025 at 8:53 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
سننے میں آ رہا ہے کہ "خط" کا چرچا بھی سائفر طرز کا ڈرامہ نکلا 🤷‍♂️
February 4, 2025 at 11:40 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
President Asif Ali Zardari departs for a five-day state visit to China.

Read More: ppp.org.pk/pr/33420/
February 4, 2025 at 12:03 PM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏خط لکھنے کا جواب اسلام آباد ہائی کورٹ کی سنیارٹی لسٹ کے ذریعے دیا گیا ہے۔اب سکون ہو جائے گا۔
February 3, 2025 at 1:47 PM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے وزیراعظم امن وامان کی صورت حال کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے دہشت گردوں کے ساتھ خلاف کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تیمارداری بھی کریں گے۔
February 3, 2025 at 4:56 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏افغانستان میں موجود دہشت گردوں پر ایک اور ائیر سڑائک کا وقت آن پہنچا ھے
قلات بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم اٹھارہ ایف سی اہلکار شہید ھو گئے
February 1, 2025 at 10:18 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏تین جج صاحبان جن کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفر ہوا ہے ان کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اور سنائیں کیسا لگا؟
February 1, 2025 at 6:17 PM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏اگر تو عمران ریاض ملک سے فرار ہو کر برطانیہ پہنچ گیا ہے تو پھر ان کی ٹوٹل اوقات کا پتہ چل گیا دوسروں کو بھگوڑا کہنے والا خود بھگوڑا ہو گیا اور ساتھ ہی بار بار عمرہ کیلئے جانے کا بہانہ کرنے والا مذہبی ٹچ دینا والا گیلا تیتر یہاں بھی بے نقاب ہو گیا۔
January 30, 2025 at 4:53 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
NEW: Trump and Rubio’s halt to almost all foreign aid is crippling programs worldwide and putting lives at risk. HIV and disease treatment and prevention programs across Africa, including PEPFAR, are shutting down. USAID is gutted. w/ @apoorvanyt.bsky.social. Story: www.nytimes.com/2025/01/28/u...
U.S. Halt to Foreign Aid Cripples Programs Worldwide
Many of the frozen programs are aimed at alleviating disease and malnutrition, but even security programs with U.S. funding are shutting down.
www.nytimes.com
January 29, 2025 at 1:51 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکہ سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار جینٹری بیچ کی قیادت میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے وفد سے آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی وسیع استعداد اور امید افزا اقتصادی صلاحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
January 29, 2025 at 8:01 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی 8 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی اور کہا کہ آئینی ترمیم کے بعد یہ آٹھ رکنی بینچ ہی فل کورٹ ہے۔
January 27, 2025 at 7:54 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
اپنی اولاد کی بہترین تربیت کی فکر کریں سہولیات کی نہیں. پرندے اپنے بچوں کو اڑنا سکھاتے ہیں گھونسلے (گھر) بنا کر نہیں دیتے
#وٹس_ایپ
January 24, 2025 at 5:25 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
26 ویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کے پاس ہے، اگر کوئی اور ادارہ اسے رول بیک کرے گا تو نہ ہم مانے گے اور نہ ہی اس ملک کے عوام اسے مانے گی۔
January 24, 2025 at 11:38 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏ایتھے رکھ
اگر ملک ریاض سمجھتے ہیں کہ ان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تو وہ وقت چلا گیا اب ریاست ان پر ہاتھ ڈالے گی ان کو ہم دبئی سے واپس لائیں گے اس مافیا کو ریاست کے اندر ریاست چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی. وزیر دفاع خواجہ آصف
January 24, 2025 at 10:49 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏عمران خان خود کہتا تھا کہ طاقتور کا اس ملک میں احتساب نہیں ہوتا۔ اب نیب نے ہاتھ ڈالا ہے تو ساری پارٹی اسکی mouthpiece بن گئی ہے۔
January 23, 2025 at 2:43 PM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏میاں بیوی نے رشوت میں 200 کنال زمین لی ٹرسٹ بنایا گیا انگوٹھیاں لی گئیں، اس سے بڑی کرپشن کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
January 22, 2025 at 7:00 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
ملک ریاض اور انکے بیٹے کیخلاف غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز، زمینوں پر ناجائز قبضوں، کرپشن اور فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب واپس لانے کیلئےاقدامات کر رہا ہے۔ کرپشن اور رشوت کا جواب دیں، مذہب کارڈ استعمال نہ کریں۔ عطاء اللّٰہ تارڑ
ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ملک ریاض اور انکے بیٹے کے خلاف غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز، زمینوں پر ناجائز قبضوں، کرپشن اور فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ ملک ریاض مفرور اشتہاری ہے، نیب ملک ریاض کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔ کر...
thursdaytimes.com
January 22, 2025 at 9:42 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
‏ملک ریاض کےخلاف نیب ریفرنس بھی آ رہا ہے اور اسے متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرکے واپس لانے کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں
January 22, 2025 at 10:19 AM
Reposted by Sajjad Hussain Janjua
ملک ریاض نے بغیر اجازت نامے کت ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کرتے ہوئے لوگوں سے اربوں روپے کا فراڈ کیا ھے ملک ریاض اب بھی لوگوں سے دھوکہ دہی کے ذریعے بھاری رقوم وصول کر رہا ھے. ترجمان نیب
January 21, 2025 at 2:06 PM