banner
sajidmuz.bsky.social
@sajidmuz.bsky.social
Corruption free 🇵🇰. Imran Khan is our leader. Haqiqi Azadi for 🇵🇰
خان کو اپنے دشمنوں نے نہی بلکہ اپنے ھی ساتھیوں اور آستین کے سانپوں نے دھوکہ دیا ھے ۔ یہ افسوس ھے کہ اسکے ساتھی ھی ملک کے غدار نکلے
November 26, 2024 at 6:08 AM
اب ڈی چوک کے بعد اڈیلہ جیل جانا چاھیے اور مرشد کو نکالنا ھو گا
November 26, 2024 at 6:03 AM
ھم سب مطیع اللہ اور عاصمہ جہانگیر سے نفرت کرتے تھے لیکن یہ دونوں سچے تھے ھم ھی بیوقوف تھے آج معلوم ھو گیا کہ 1947 سے لیکر فارم 47 تک سب جھوٹ تھا انگریزی حکومت آج بھی قائم ھے اور ھم ابھی تک انکے چھوڑے ھوئے حکمرانوں کے غلام ھیں
November 26, 2024 at 5:55 AM
True, sick of fun followers.
November 26, 2024 at 2:41 AM
انکی واقعی مت ماری گئی ھے 😂
November 25, 2024 at 8:27 AM
انشاء اللہ 👍
November 25, 2024 at 4:52 AM
خان کو اللہ نے عزت بخشی ھے۔ اسکے مخالفین کی اب بدنامی مقدر بن گئی ھے، انکی اکڑ بدمعاشی اور دھونس سب ختم ھو گئی ھے صرف لعنت اب ان سب کا مقدر ھے
November 24, 2024 at 4:41 PM
بدقسمتی سے پارٹی میں اب بھی منافق لیڈر موجود ھیں جو ہر مشکل وقت میں لوگوں اور خان کو دھوکہ دیتے ھیں ۔
November 24, 2024 at 4:15 PM
جسے اللہ کی مدد حاصل ھو اسے کون ہرا سکتا ھے
November 24, 2024 at 4:13 PM
انکی کوئی ویڈیو یا بیان نہی آیا
November 24, 2024 at 3:24 PM