تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥
تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥
ہمارے بڑوں کے گھر بار چھوڑ کر احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے کا مول دے دیا تم نے۔۔۔

کوئی شک۔۔۔؟؟
کوئی شک۔۔۔؟؟
خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @nayapakistan01.bsky.social

عمران خان کی وجہ سے 3 دفعہ اسمبلی ممبر بنا لیکن میرے خیال میں یہ اج غائب ھو گیا ھو گا۔

ایک جلوس کو گنڈاپور صاحب لیڈ کر رھے ھیں
دوسرے جلوس کو بشرا بی بی لیڈ کر رھی ھے
تیسرے جلوس کو سابقہ صدر ڈاکٹر عارف علوی صاحب اور تیمور خان جھگڑا صاحب لیڈ کر رھے ھیں
چوتھے جلوس کو ھزارہ سے
عمر ایوب لیڈ کررھے ھیں۔

دیکھتے ہیں یہ حکومت کب تک اسلام آباد بند رکھتی ہے۔