saithehsan.bsky.social
@saithehsan.bsky.social
*_‏اے میرے اللّٰہ میرے لیڈر عمران خان کی اور انکے ساتھ کھڑے ہر انسان کی مدد اور حفاظت فرما۔ آمین_*
November 26, 2024 at 8:42 PM
‏اگر آپ مسلسل فائرنگ سے بندے مار مار کر ڈی چوک خالی کروا بھی لو گے، تب بھی یہ لوگ ڈی چوک پہنچتے رہیں گے۔ سیاسی معاملات ٹیبل پر حل کیے جاتے ہیں۔ ہٹ دھرمی اور ضد سے ذرا پیچھے ہٹیں۔
November 26, 2024 at 4:05 PM
مسلم لیگ (ن) کو پرواہ نہیں اگر وہ پنجاب کو بند کر دے۔ کیونکہ اسے معلوم ہے کہ وہ پنجاب کے ووٹر کو کھو چکی ہے۔
November 24, 2024 at 9:44 AM
‏بڑی خبر : بشری بی بی نکل پڑیں ، بشری بی بی بھی قافلے کی قیادت کر رہی ہیں
November 24, 2024 at 8:45 AM
November 23, 2024 at 3:56 PM
پی ٹی ائی احتجاج کے لئے اسٹیج تیاری پہنچو اسلام آباد
November 23, 2024 at 12:38 PM
پنجاب سارے کا سارا بند اجتجاج کا پہلا راؤنڈ عمران خان جیت چکا
November 23, 2024 at 9:45 AM
‏اسلام آباد میں کرفیو
‏پاراچنار میں شدید احتجاج
‏سکردو میں شدید احتجاج
‏موٹرویز اور سڑکیں بند
‏کشمیر میں شدید احتجاج
‏جڑواں شہر میں لاک ڈاؤن
‏ہاسٹلز، گھروں پر چھاپے
‏آپ کا ویژن ہے سر 🖐️
نوٹ احتجاج میں ابھی دو دن باقی ہے
November 22, 2024 at 7:33 PM
‏بس ائیر اسپیس بند کرنا باقی رہ گئی
باقی ہر چیز بند اتنا ڈر😄
November 22, 2024 at 3:36 PM
"إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے"۔ بشری بی بی کا 24 نومبر اسلام آباد احتجاج سے متعلق خصوصی پیغام
November 22, 2024 at 7:44 AM
‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
November 21, 2024 at 4:01 PM
‏عمران خان پر بنائے گئے بوگس کیس ایک ایک کر کہ اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں جھوٹ زیادہ دیر نہیں چلتا سچ کی فتح جلد ہوگی ✌🏼
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 20, 2024 at 6:47 PM
الحمدللہ عمران خان تو ہوگا انشاءاللہ
November 20, 2024 at 11:00 AM
November 19, 2024 at 6:53 PM
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے
November 19, 2024 at 2:04 PM
‏چوھدری یوسف غائب پی پی 35 ضلع وزیراباد میں عام ورکرز شہریوں کو کون لیڈ کرے گا خالی سیٹیں چاہیے بس
‏⁦‪‬⁩
November 19, 2024 at 11:37 AM
‏خان کے دیوانے نکلیں گے انشاءاللہ 🔥❤️
November 19, 2024 at 7:05 AM
‏پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
November 19, 2024 at 5:02 AM
‏سب سے اہم بات جس کے پاس 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے حلقے کی عوام کے ساتھ وڈیو نہیں ہوگئی وہ اگلا ٹکٹ ہولڈر نہیں ہوگا 🤨
November 18, 2024 at 5:54 PM
آئیں ایک دوسرے کو سکائی بیلو پر سپورٹ کرتے ہیں اس پوسٹ کو لائک کریں ہر لائک کرنے والا ایک دوسرے کو فالو کریں دیکھتے ہیں کہ ایک گھنٹے میں کتنے فالورز ملتے ہیں
November 18, 2024 at 5:13 PM
‏ساری زندگی خود سے جڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ہے…
November 18, 2024 at 4:52 PM
‏24 نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں۔

‏عمران خان کی تمام رہنماؤں کو وارننگ
November 18, 2024 at 12:52 PM
کسی بھی فوڈ ریویو میں کوئی ولاگر لقمہ منہ میں ڈال کر آنکھیں بند کر لے اور "اوئے خوئے خوئے" کرنے لگے تو سمجھ جائیں۔ :)
November 18, 2024 at 9:21 AM
‏آج ملک بھرمیں چاروں طرف ایک آگ لگی ہے مہنگائی کی آگ, بدامنی کی آگ ، بے روزگاری کی آگ سوال یہی ہے کہ یہ آگ ہمارے ملک میں کیوں لگی ہے ؟
November 18, 2024 at 8:22 AM