saeed8944.bsky.social
@saeed8944.bsky.social
Social media activist
کوئی تو انکے آنسو دیکھو ۔۔ انکی چیخیں سنو ۔۔ اتنی بے حسی ؟
دو دنوں میں غزہ میں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ۔ لیکن کسی کو فرق نہیں پڑ رہا
November 21, 2024 at 12:31 PM
فلسطین کی یہ ننھی معصوم پری کو بھی شہید کر دیا گیا اسرائیلی ظالموں نے
November 21, 2024 at 5:18 AM
صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
ایلن مسک
November 19, 2024 at 6:05 PM
جسم فنا ہو گیا۔
شہادت کی انگلی باقی ہے۔ اللہ اکبر
غزہ کے لوگو، خدا آپ کو سلامت رکھے۔
November 19, 2024 at 3:56 PM
سردی کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس سوپ کا ایک الگ ہی مزہ ہے جو نزلہ زکام زبردست دشمن ہے
November 18, 2024 at 4:27 PM
سردی کے موسم میں بائیک پر سفر کے دوران اگر کسی بچے کو اس طرح والد میسر ہو تو ان کو سردی نہیں لگی
November 18, 2024 at 4:23 PM
وہ صیہونی جو غزہ کے لوگوں کے گھروں میں جاکر خواتین کے لباس پہن کر غزہ کے لوگوں کا مذاق اڑاتے تھے ۔

🔹 اب وہ کلپس بنا کر سوشل نیٹ ورک پر پوسٹ نہیں کر سکتا۔کیونکہ وہ حماس کی مجاہدینو کے سنائپر سے ہلاک ہو گیا
November 18, 2024 at 2:24 PM
بریکنگ
صیہونی حکومت کا چینل 12: اسرائیلی فوج شام کو جنگ کے دائرے میں داخل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
November 18, 2024 at 12:11 PM