saeed8944.bsky.social
@saeed8944.bsky.social
Social media activist
السلام علیکم صبح بخیر
December 7, 2024 at 2:28 AM
ایک کینسر کا مریض ہے جو بھی امداد کرنا چاہتا ہے اس مریض کی کراچی میں کنسر ہسپتال سے علاج کروا رہا ہے اور 80 فیصد اسپتال برداشت کر رہا ہے باقی جیب سے خرچہ کر رہا ہے جو کہ بہت غریب بندہ ہے جو بھی مدد کرنا چاہتا ہے وہ ڈی ایم کریں
December 6, 2024 at 4:39 PM
خیبر پختون خواہ میں ہلکی بارش شروع کیا اپ کے علاقے میں بارش ہو رہی ہے
November 29, 2024 at 2:50 PM
رسول اللہﷺکی دعا:

اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔

(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
November 26, 2024 at 3:49 PM
24 کو انٹرنیٹ بند رہے گا یا نہیں
November 23, 2024 at 2:19 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

شیطان ابن آدم ( انسان ) کے بدن میں اسی طرح دوڑتا ہے جس طرح خون رگوں میں گردش کرتا ہے ۔

(سنن ابوداؤد، ۴۷۱۹)
November 23, 2024 at 3:46 AM
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:

مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔

(مسنداحمد،۵۷۰۷)
November 21, 2024 at 3:27 PM
کوئی تو انکے آنسو دیکھو ۔۔ انکی چیخیں سنو ۔۔ اتنی بے حسی ؟
دو دنوں میں غزہ میں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ۔ لیکن کسی کو فرق نہیں پڑ رہا
November 21, 2024 at 12:31 PM
فلسطین کی یہ ننھی معصوم پری کو بھی شہید کر دیا گیا اسرائیلی ظالموں نے
November 21, 2024 at 5:18 AM
السلام علیکم صبح بخیر
November 21, 2024 at 4:40 AM
صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
ایلن مسک
November 19, 2024 at 6:05 PM
جسم فنا ہو گیا۔
شہادت کی انگلی باقی ہے۔ اللہ اکبر
غزہ کے لوگو، خدا آپ کو سلامت رکھے۔
November 19, 2024 at 3:56 PM
جو میرے پرانے فالورز ہے وہ ضرور حاضری لگائے کہ ہمیں پتہ چلے کہ نئے کتنے ائے ہیں اور پرانے
میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کتنے فالوورز یہاں پر منتقل ہوئے ہیں زرا حاضری لگائیں
November 19, 2024 at 6:24 AM
میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کتنے فالوورز یہاں پر منتقل ہوئے ہیں زرا حاضری لگائیں
November 19, 2024 at 6:22 AM
Reposted
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین
November 19, 2024 at 5:02 AM
السلام علیکم پیارے ساتھیو صبح بخیر
November 19, 2024 at 2:10 AM
سردی کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس سوپ کا ایک الگ ہی مزہ ہے جو نزلہ زکام زبردست دشمن ہے
November 18, 2024 at 4:27 PM
سردی کے موسم میں بائیک پر سفر کے دوران اگر کسی بچے کو اس طرح والد میسر ہو تو ان کو سردی نہیں لگی
November 18, 2024 at 4:23 PM
شادیوں کا سیزن ہے تمام لڑکیوں سے گزارش ہےاگر شادی والے گھر کوئی لڑکی آپکی ویڈیو بنا رہی تومنع کیجئے ٹک ٹاکرعورتوں پر بالکل بھروسہ نہ کرے..۔
November 18, 2024 at 2:54 PM
وہ صیہونی جو غزہ کے لوگوں کے گھروں میں جاکر خواتین کے لباس پہن کر غزہ کے لوگوں کا مذاق اڑاتے تھے ۔

🔹 اب وہ کلپس بنا کر سوشل نیٹ ورک پر پوسٹ نہیں کر سکتا۔کیونکہ وہ حماس کی مجاہدینو کے سنائپر سے ہلاک ہو گیا
November 18, 2024 at 2:24 PM
بریکنگ
صیہونی حکومت کا چینل 12: اسرائیلی فوج شام کو جنگ کے دائرے میں داخل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
November 18, 2024 at 12:11 PM
السلام علیکم بلیو سکائی خوش امدید
November 18, 2024 at 6:44 AM