اتنے محبُوب، دِلنشیں، کیوں ہیں
عبدالحمید عدم
اتنے محبُوب، دِلنشیں، کیوں ہیں
عبدالحمید عدم
سپیڈ چیک کرو آمر فاروق صاحب کی
سپیڈ چیک کرو آمر فاروق صاحب کی
کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے گی موبائل سروس بھی بند ہونیکا امکان ہے ،😄
کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے گی موبائل سروس بھی بند ہونیکا امکان ہے ،😄
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد