Saddia Mazhar
banner
saddiamazhar.bsky.social
Saddia Mazhar
@saddiamazhar.bsky.social
An investigative journalist and RTI activist
قتل گاہوں میں رعایت نہیں برتی جاتی
کوئ اکبر ہو کہ اصغر ، نہیں دیکھا جاتا
November 21, 2024 at 5:10 PM
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے نظریے اور بیانیے کا ہمیشہ بہترین دفاع کیا ہے کیونکہ تنخواہ و مراعات کو اسی احسن اقدام سے حلال کیا جا سکتا ہے۔

آپ صرف غبارے دیکھیے ، کتنے زبردست ہیں
November 18, 2024 at 6:17 PM
پی ٹی اے نے ان تمام سائٹس کے کانٹینٹ کا گہرائی سے جائزہ لیا اور پھر یہ فیصلہ کیا۔
November 18, 2024 at 10:52 AM
Women in journalism
My squad
#mediasummit
#Islamabad
November 18, 2024 at 10:50 AM
کعبہ میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں
بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
November 18, 2024 at 6:21 AM