Saddia Mazhar
banner
saddiamazhar.bsky.social
Saddia Mazhar
@saddiamazhar.bsky.social
An investigative journalist and RTI activist
Reposted by Saddia Mazhar
جی ایچ کیو حملہ کیس، علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
wenews.pk/news/252350/
December 7, 2024 at 5:39 PM
Reposted by Saddia Mazhar
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سینئر وکلاء محراب خان گچکی، عبدالمجید شاہ اور عبدالمجید دشتی اور 70 سالہ ماتی نسیمہ بلوچ سمیت 15 افراد کے خلاف تربت میں ایف آئی آر درج، ذرائع
@noorani.bsky.social
@alijanmaqsood.bsky.social
@hamidmirpak.bsky.social
@saddiamazhar.bsky.social
@mehdirhasan.bsky.social
November 25, 2024 at 7:09 PM
Reposted by Saddia Mazhar
کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے اہل امیدوار بہزاد دلاوری کو گزشتہ رات اے ون سٹی کوئٹہ سے مبینہ لاپتہ کردیا گیا ہے۔ اطلاعات
#ReleaseBehzadDilawari
@hamidmirpak.bsky.social
@alijanmaqsood.bsky.social
@jalilahaider.bsky.social
@saddiamazhar.bsky.social
November 22, 2024 at 7:49 AM
قتل گاہوں میں رعایت نہیں برتی جاتی
کوئ اکبر ہو کہ اصغر ، نہیں دیکھا جاتا
November 21, 2024 at 5:10 PM
ہا ہاہا ہا
چلو اسی بہانے پولیس والوں کے پیٹ تو اندر جائیں گے 🤣🤣🤣
پی ٹی آئی کے مقابلے کیلئے اسلام آباد پولیس بھی میدان میں آ گئی۔۔۔ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اسلام آباد پولیس کا پاور شو، ریلی کا انعقاد، آئی جی کے حق میں نعرے بازی
November 20, 2024 at 7:59 PM
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
فیض احمد فیض
November 20, 2024 at 7:58 PM
Reposted by Saddia Mazhar
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور۔
November 20, 2024 at 11:15 AM
Reposted by Saddia Mazhar
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
November 20, 2024 at 11:16 AM
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے نظریے اور بیانیے کا ہمیشہ بہترین دفاع کیا ہے کیونکہ تنخواہ و مراعات کو اسی احسن اقدام سے حلال کیا جا سکتا ہے۔

آپ صرف غبارے دیکھیے ، کتنے زبردست ہیں
November 18, 2024 at 6:17 PM
پی ٹی اے نے ان تمام سائٹس کے کانٹینٹ کا گہرائی سے جائزہ لیا اور پھر یہ فیصلہ کیا۔
November 18, 2024 at 10:52 AM
Women in journalism
My squad
#mediasummit
#Islamabad
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted by Saddia Mazhar
اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، دھرنے کی بھی توقع کر سکتے ہیں، ولید اقبال

#GeoNews #GeoPakistan
November 18, 2024 at 7:52 AM
بی زیڈ یو انتظامیہ نے تمام طلباء کو ہاسٹل سے نکال دیا. اسلامی جمعیت طلبا کا دھرنا جاری ،وی سی ہاؤس کا گھیراؤ۔
November 18, 2024 at 7:57 AM
کعبہ میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں
بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
November 18, 2024 at 6:21 AM