Saddam Kunbher
saddamkunbher.bsky.social
Saddam Kunbher
@saddamkunbher.bsky.social
جمہوریہ بلغاریہ کے صدر کا کراچی کا مختصر دورہ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے استقبال کیا
#syedzulfiqaralishah
November 21, 2024 at 11:16 AM
کراچی: صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے ان کے دفتر نیو سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات.
#syedzulfiqaralishah
November 19, 2024 at 12:03 PM
Reposted by Saddam Kunbher
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
November 18, 2024 at 11:15 AM
Reposted by Saddam Kunbher
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
#BilawalBhuttoZardari
November 18, 2024 at 3:05 PM
Reposted by Saddam Kunbher
November 18, 2024 at 6:04 PM
Reposted by Saddam Kunbher
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

November 17, 2024 at 3:21 PM
سندھ کرافٹ فیسٹیول میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں.
#SindhCraftFestival
#syedzulfiqaralishah
November 17, 2024 at 6:52 PM