Saad Usman
banner
saadi435.bsky.social
Saad Usman
@saadi435.bsky.social
Social Media Activist
Entrepreneur
Managing Director Sunvolt Enterprise
Deputy General Secretory JI Youth Multan
طلبہ یونین بحال کرو۔
November 22, 2024 at 4:36 PM
اصلی مطالعہ پاکستان بتاتا ہیکہ کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بدترین دھاندلی پیپلز پارٹی اور ان کے سرپرستوں نے پہلی مرتبہ نہیں کی، انوکھا لاڈلہ اس سے پہلے بھی کھیلن کو چاند مانگتا رہا ہے۔

‎#Karachi
November 17, 2024 at 6:16 PM
VPN
سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم اور ارکان اسمبلی شرعی ہیں یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 5:19 PM
اصلی مطالعہ پاکستان بتاتا ہیکہ کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بدترین دھاندلی پیپلز پارٹی اور ان کے سرپرستوں نے پہلی مرتبہ نہیں کی، انوکھا لاڈلہ اس سے پہلے بھی کھیلن کو چاند مانگتا رہا ہے۔

‎#Karachi
November 17, 2024 at 5:15 PM
دھاندلی کی جس سطح پر پیپلز پارٹی اتر چکی ہے، یہ واضح ہوگیا ہے کہ اس کا چراغ بجھنے والا ہے۔ عوام مسترد کرتے ہیں اور یہ محض اسٹیبلشمنٹ کے سہارے نتیجے بدل کر جیت کا اعلان آر اوز کے ذریعے کروادیتے ہیں۔ لیکن کب تک۔۔کراچی کے عوام کا شکریہ جنھوں نے ایک مرتبہ پھر جماعت اسلامی پر اعتماد کیا۔
November 17, 2024 at 5:13 PM
November 17, 2024 at 4:54 PM
November 17, 2024 at 4:41 PM