S.A.Butt
banner
s-a-butt.bsky.social
S.A.Butt
@s-a-butt.bsky.social
'اگر تم دیکھو کہ ظالم اور مظلوم آمنے سامنے ہیں اور تم ان میں سے مظلوم کی حمایت نہ کرسکو، تو پھر چاہے تم مسجد میں رہو یا شراب خانے میں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا'۔
(ڈاکٹر علی شریعتی)
Geo Gill sb 😂😂😂😂
November 26, 2024 at 8:44 PM
مینڈیٹ چوروں سے نجات تک یہ دھرنے احتجاج جاری رہے گا۔ اب پاکستان ہائی برڈ سسٹم پر نہیں چلے گا۔ فیک فارم 47 سرکار نامنظور
November 26, 2024 at 2:56 AM