Rooz Kakar
banner
roozkakar786.bsky.social
Rooz Kakar
@roozkakar786.bsky.social
“Just one small positive thought in the morning can change your whole day.”
پٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔
ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔
سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣
December 2, 2024 at 4:21 AM
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
November 29, 2024 at 4:52 AM
کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔
November 27, 2024 at 6:33 AM
November 27, 2024 at 4:54 AM
ڈی چوک😘
November 26, 2024 at 9:40 AM
Made in Pakistan and made for Pakistani.
November 26, 2024 at 6:10 AM
ریاست پاکستان😓
November 26, 2024 at 5:23 AM
پیچھے تو دیکھو پیچھے😝
November 25, 2024 at 6:20 PM
دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا اغوانستان
November 24, 2024 at 1:50 PM
اوپیرا مینی #operaMini سافٹ وئیر میں ٹوائیٹر یعنی کہ #X بغیر کسی وی پی این کے کام کرتا ہے اگر پھر کھبی مسلہ کرے تو صرف اس ڈیٹا کلئیر کرے اور پھر دوبارہ ایکس کو انجوائے کرے۔
November 24, 2024 at 10:40 AM
آج اس ظلم کے خلاف نکلیں
آج اس نظام چلانے والوں کے خلاف نکلیں
آج اپنی آزادی کے لئیے نکلیں
آج اپنی نسل کے لئیے نکلیں
آج خان صیب کے لئیے نکلیں
آج نہیں تو کب نکلیں گے۔
November 24, 2024 at 4:07 AM
جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
November 23, 2024 at 12:58 PM
باقی قوموں کا مجھے علم نہیں لیکن
پشتونوں اور بلوچوں پر کتاب پڑھنا
ایک طرح سے فرض ہے ہمارے پاس
دوسرا کوئی آپشن ہی نہیں شعور دینے
قوم کو جگانے سمجھانے کے لیے۔
November 23, 2024 at 6:02 AM
فرعون، ابوجہل، نمرود ، ہلاقوخان اور چنگیز خان بھول جاؤگے اگر دیکھ لو ایک علاقہ جسے کرم کہتے ہیں...😓
November 21, 2024 at 5:37 PM
پارہ چنار کے اس معصوم بچی کا جرم کیا ہے کیا وہ پا کستانی ہے اس لئیے ؟
کیا وہ پشتون ہے اس لئیے ؟
کیا وہ ریاست کے لئیے خطرہ تھی اس لئیے ؟
اس کا جرم یہ تھا کہ وہ پاکستان میں پیدا ہوئی جہاں نہ انسانوں کی جان محفوظ ہے نہ مال محفوظ ہے اور نہ ہی عزت😓
November 21, 2024 at 5:03 PM