Tariq Butt
banner
rjtariqbutt.bsky.social
Tariq Butt
@rjtariqbutt.bsky.social
Radio/Television Anchor, Drama Artist, Narrator, Writer, Coulmnist, Editor Pothohar News Islamabad.
غصے کے وقت گھر کے برتن بیگم صاحبہ کی پہنچ سے دور رکھیں۔ 👇
June 23, 2025 at 2:37 AM
کوئی ماہر مٹھایات بتا سکتے ہیں کہ دو کلو بھالو شاہی میں دو بھالو ڈلتے ہیں یا چار؟ 🥱
June 21, 2025 at 3:04 AM
کوئی ماہر مٹھایات بتا سکتے ہیں کہ دو کلو بھالو شاہی میں دو بھالو ڈلتے ہیں یا چار؟
🫣
June 21, 2025 at 3:03 AM
سورج کو جب بھی دیکھا مشرق سے نکلتے دیکھا چاند کے ساتھ کیا مسئلہ ہے کبھی کھڑکی سے، کبھی بالکونی سے، کبھی چھت سے نکل رہا ہوتا ہے۔ ؟
June 19, 2025 at 3:55 AM
یاد رکھیں۔ 👇
بطور پاکستانی ہمارا فرض بنتا ہے جہاں بھی ہجوم دیکھیں اُس کے اندر گھس کر پوچھیں۔
ایتھے کی ہویا اے۔؟ 🤭
June 18, 2025 at 2:19 AM
تجربہ بتاتا ہے کہ کچھ لوگ حیات نہیں، واہیات ہوتے ہیں اور پھر تا حیات ہوتے ہیں۔ 🙌
June 17, 2025 at 3:01 AM
جب ہم مایوس ہو رہے ہوں تو چاہئے اپنے والدین کو دیکھیں جب وہ ہم جیسی اولاد ہونے کے باوجود مایوس نہیں تو ہم کیوں؟ 🤭
June 16, 2025 at 3:14 AM
کچھ مائیں اپنے بچوں کی ایسی نظر اُتارتی ہیں کہ پھر ساری زندگی اُن پر کسی کی نظر نہیں ٹھہرتی کُنوارے ہی رہتے ہیں بے چارے 😎
June 15, 2025 at 3:51 AM
سوال ذہن میں گردش کر رہا ہے 👇
شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہوتا مگر کھیلا تو بچوں کے لئے ہی جاتا ہے نا؟👨‍👩‍👧‍👦
June 12, 2025 at 4:49 AM
ہر شوہر کے ذہن میں یہ غلط خیال ہوتا ہے کہ گھر جا کر آرام کروں گا آخر کیوں؟ 🫣
June 10, 2025 at 4:16 AM
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی اور آپ کا سَسُرال آپ کو اچھا کہے تو آپ اپنا نام بدل کے " اچھا " رکھ لیں۔ 🫡
June 9, 2025 at 3:22 AM
اے ٹی ایم کے سامنے سے گذرنے پر 5% مشین کو ہاتھ لگانے پر 7% اور مشین سے پیسے نکالنے کی جسارت کرنے پر 10% ٹیکس کی تجویز۔ بجٹ 2025
June 8, 2025 at 6:57 AM
ایسے مرد کی زندگی کبھی خطرے سے خالی نہیں ہو سکتی جس کی بیوی ذہین اور پڑوسن خوبصورت ہو۔
منقول
June 8, 2025 at 5:09 AM
شوہر چاہے بڑے سے بڑا پروفیسر، ڈاکٹر، انجینئر، سائنس دان، وکیل یا جج بن جائے جب بیوی نے کہہ دیا آپ نہیں سمجھ سکتے تو پھر آپ نہیں سمجھ سکتے، بات ختم، عید مبارک۔ 😍
June 7, 2025 at 10:25 AM
بیوی غصے سے،
دیکھ لینا آپ کو دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی۔
شوہر۔ نہ ملے میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا۔ 😍
June 6, 2025 at 10:00 AM
June 6, 2025 at 2:48 AM
بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا رے۔ 👇
June 4, 2025 at 2:40 AM
جسے اپنے ہی انتخاب پر یقین نہ ہو اُسے ہی تو خاتون کہا جاتا ہے۔ 🙏
June 2, 2025 at 3:03 AM
بند کریں ایسے بیوٹی پارلر جنہیں ہزاروں روپے دینے کے باوجود تصویر بناتے ہوئے بے چاری لڑکیوں کو پھر بھی فلٹر لگانا پڑتا ہے۔ 👩‍🦰
June 1, 2025 at 2:24 AM
زبان کو قابو میں رکھیں ورنہ ہاتھ چل جائے گا، 👇
May 31, 2025 at 3:12 AM
خاتون نے پوسٹ لگائی۔ شوہر چاہیے۔
150 خواتین نے جواب دیا۔ میرا لے جاؤ۔
خاتون نے کہا مانگ نہیں رہی، پوچھ رہی ہوں۔ 😎
May 29, 2025 at 2:16 AM
لڑکے شادی سے پہلے لڑکی کے والدین کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھوں گا۔ جبکہ لڑکیاں ایسا کوئی وعدہ نہیں کرتیں کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتیں۔ 🤗
May 28, 2025 at 4:37 AM
جب فرانس جیسے ملک کا صدر اپنی بیگم سے محفوظ نہیں تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں 👇
May 27, 2025 at 3:08 AM
اردو کی سسکیاں تو ہم نے اکثر سُنی ہیں آج انگریزی کی سر عام موت دیکھیے 👇
May 27, 2025 at 2:19 AM
کسی کو کسی سے متعارف کرواتے ہوئے اپنی حیثیت اور اوقات کو مدنظر رکھنا از حد ضروری ہے۔ 👇
May 26, 2025 at 3:27 AM