Rizwan Lateef
rizwanlateef.bsky.social
Rizwan Lateef
@rizwanlateef.bsky.social
IT Educationist, Graphic Designer, Gardener
Reposted by Rizwan Lateef
واہ خدا کی قدرت
قاتل پہنچ گئے مقتول انیس ستی کے گھر تعاون کی یقین دہانی کرانے چلو اب یہ بھی بتا دو ۔۔۔۔
#‎گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 9:06 AM
Reposted by Rizwan Lateef
طاقت وار کے سامنے ٹوٹل اوقات اِن فوجیوں سوروں کی بس نہتی اپنی عوام پے گولیاں برسانی ہیں

۱۹۷۱ میں پتلونیں چھوڑ کے بھاگے بس نہتی عوام کو فتح کرتے ہیں
November 29, 2024 at 2:38 PM
Reposted by Rizwan Lateef
November 29, 2024 at 10:23 AM
Reposted by Rizwan Lateef
وقت نے ثابت کیا ہے اسٹیبلشمنٹ وہ ساری غلطیاں کرتی ہے جس کی قیمت آنے والی نسلیں چکاتی رہتی ہیں۔ کوئی بعید نہیں وہ یہ جرم بھی کر گزریں
تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاو گورنر راج،ہم کرسی والے نہیں کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں،اگر گورنر راج لگایا اور پھر تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ کی اولاد نہیں،علی امین گنڈاپور
November 30, 2024 at 2:30 AM
Reposted by Rizwan Lateef
اس ایک گاڑی پر سینکڑوں گولیاں برسائیں آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نہتے کارکنان پر کتنی ہزاروں گولیاں برسائی ہوں گی
November 29, 2024 at 9:03 AM
Reposted by Rizwan Lateef
میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا
ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں
ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے
‎#شہداء_کو_انصاف_دو
November 29, 2024 at 10:19 AM
Reposted by Rizwan Lateef
میں عشاء کے نماز کی امامت کر رہا تھا کہ فائرنگ شروع ہوئی میرے ساتھ نمازی کو گولی لگی۔

صوبائی وزیر امجد علی خان
November 28, 2024 at 6:10 PM
Reposted by Rizwan Lateef
حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں،
بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔
عمران ریاض کا خدشہ
November 28, 2024 at 6:32 PM
Reposted by Rizwan Lateef
November 29, 2024 at 2:40 AM
Reposted by Rizwan Lateef
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 27, 2024 at 3:55 PM
Reposted by Rizwan Lateef
جو لاشوں کا مذاق بنا رہے ہیں وہ جان لیں کل اپ ہونگے اس جگہ جب وہ اپنا موڈ بدلیں گے
November 28, 2024 at 5:45 AM
Reposted by Rizwan Lateef
*_‏کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟_*

*_نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا_*💔😭
November 27, 2024 at 2:28 AM
Reposted by Rizwan Lateef
🚨 اپیل
پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔

#Repost
#FinalCall
November 26, 2024 at 4:40 AM
Reposted by Rizwan Lateef
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM
Reposted by Rizwan Lateef
پارٹی پٹھان کے گھر میں رکھوں گے تو مہمان نوازی کے لیے پٹھان تو آیا گا اور ساتھ میں پٹھہے بھی لایا گا 🔥
November 25, 2024 at 8:15 PM
Reposted by Rizwan Lateef
تمام انسانی بھیڑیوں اور خاص کر ان مہا حرام زادوں کے لیے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، آمروں کی گودوں میں بیٹھے ہوئے پاکستان کے غداروں اور عوام کے خون سے ہاتھ رنگنے والے ان فرعونوں، یزیدوں، بزدل، بیغیرت بدنسل بھیڑیوں کا انجام میرے اللہ نے چاہا تو بدترین ہو گا۔
November 25, 2024 at 8:18 PM
Reposted by Rizwan Lateef
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شریک تحریک انصاف کی خاتون کارکن شہیرہ سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کی جانب سے چلائی گئی ربڑ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں،
ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
November 25, 2024 at 10:37 PM
Reposted by Rizwan Lateef
پی ٹی ائی ٹائیگرز پانی میں تیر کر اسلام اباد احتجاج پر پہنچ رہے ہیں
اس ویڈیو کو دیکھو اور ری پوسٹ کرو اور پوری دنیا میں پھیلا دو
November 25, 2024 at 11:20 PM
Reposted by Rizwan Lateef
میں حماد اظہر، اسلم اقبال اور علی محمد خان کے قافلوں کی فوٹوز اور وڈیوز کا انتظار کرتے ہوئے 🥴
November 25, 2024 at 11:45 PM
Reposted by Rizwan Lateef
پھٹان جیت گئیے ھیں
تم ھار چکے ھو۔
November 25, 2024 at 7:04 PM
Reposted by Rizwan Lateef
جو ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیدار گزشتہ روز اسلام آباد کی لئے نہیں نکل سکے وہ آج شام اپنے کارکنان کے ساتھ پرامن طریقے سےنکلیں گے۔ ہماری منزل اسلام آباد ہے اور یہ فسطائیت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔ آزادی ہمارا مقدر ہے انشاللہ۔
خماد اظہر
November 25, 2024 at 11:25 AM