riaz1610.bsky.social
@riaz1610.bsky.social
Reposted
December 23, 2024 at 3:45 PM
Reposted
پابندی لگ رہی ہے میزائل پروگرام پر
جس ملک کے پروگرام پرلگ رہی ہے وہ ہے پاکستان
جو ملک لگا رہا یے وہ ہے امریکہ
جو اس پابندی پر خوشیاں منارہے ہیں وہ یوتھئے ہیں
وہ یوتھئے جنہوں نے
"ہم کوئی غلام ہیں"
اور
"ابسیلیوٹلی ناٹ"
کی تسبیحات پڑھی تھیں اورچلے کاٹے تھے

کوئی گاجر رہ تو نہیں گئ
December 20, 2024 at 5:27 AM
Reposted
‏🚨سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔
پاکستان نے بلیسٹک میزائل پر امریکی پابندی کے بعد آج بلیسٹک میزائل "ضرار تھری" رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔۔۔
اسے کہتے ہیں Absolutely Not 😘
حافظ صاحب تواڈی راتی کوئی نئیں جمیا 👏🚀
December 19, 2024 at 6:19 PM
Reposted
کسی نے سوچا بھی نہ ہوگاکہ جنرل نیازی ، جرنیلوں کے نیازی کے سامنے بونا لگے گا
December 15, 2024 at 6:33 PM
Reposted
Excellent news! 43 terrorists sent to hell by Pakistan Army.
December 13, 2024 at 12:53 PM
Reposted
بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کو 9 مئی کے فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے کیسز کا فیصلہ سنانے کا حکم دے دیا
December 13, 2024 at 7:42 AM
Reposted
آئیے آج عہد کریں کہ اپنی معیشت کو مضبوط بنانے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے صرف عسکری پروڈکٹس کا استعمال کریں گے۔
یہ ہمارا اعتماد بھی ہے اور فخر بھی، کیونکہ یہی ہمارے ملک کی پہچان ہیں
December 12, 2024 at 10:10 AM
Reposted
مسلمانوں کے ملک صاف ہورہے ہیں غلاظت سے،
الحمدُللّٰہ۔
December 11, 2024 at 8:19 AM
Reposted
بھول تو نہیں گئے؟

ریٹویٹ اور لائک کرنا نہیں بھولیں 😃😃
December 11, 2024 at 6:47 AM
Reposted
خان کے دشمن، اس کے مشیر ہیں
December 11, 2024 at 6:19 AM
Reposted
December 8, 2024 at 5:12 AM
Reposted
بڈھا یوتھیا انور مقصود پاکستان نیوی کے جوانوں کا مضحکہ اڑاتے کہتا ہے کہ "یہ اتنے غیرتمند ہیں کہ ڈوب کے مرجاتے ہیں"

اس ذلیل عمرانڈو بڈھے کو قومی کنجر قرار دیا جاوے

اگر ایگری ہیں تو جوش و خروش سے ری پوسٹ کریں
December 6, 2024 at 6:55 AM
Reposted
کل ایک ویڈیو دیکھی جس میں انور مقصود نیوی کے شہداء کا ان الفاظ میں مذاق اڑا رہے تھے کہ فورسز میں نیوی والے سب سے زیادہ غیرت مند ہوتے ہیں کیونکہ وہ ڈوب کر مر جاتے ہیں یہ انتہائی گھٹیا مذاق ہے یہاں شعور کے نام پر لوگ اپنی اپنی جہالت بے نقاب کر رہے ہوتے ہیں
صحافی :عمر چیمہ
December 6, 2024 at 11:08 AM
Reposted
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
December 7, 2024 at 1:39 AM
Reposted
‏ریحام خان جھوٹی
سیتاوائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
رنمل بارے داستانیں جھوٹی
خاورمانیکاجھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط
لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
December 6, 2024 at 5:26 AM
Reposted
اور مورخ ہس ہس کے پشاں ڈگ پیا۔
جب اس نے یوتھیوں کی والدہ سوم کا یہ بیان سنا
اخے میں بھاگنے والی عورت نہیں
مخے تو کدرے رکی ای نئیں😂😂
December 6, 2024 at 3:53 PM
Reposted
فرماتی ہیں "میں ڈی چوک میں بالکل اکیلی تھی رات 12.30 بجے اپنی گاڑی میں"
ایک پٹھان بولا:- "جی میں گواہ ہوں"-
کہتی ہیں: "30 - 40 گواہ اور بھی ہیں"-
میں تب سے سوچ رہا ہوں کہ پھر اکیلی کیسے ہوئی؟ 😂
بلکہ میں بشریٰ بی بی سے کہنا چاہتا ہوں کہ جب واقعی اکیلا چھوڑنے کا وقت تھا, اسوقت بھی لطیف تو تھا ناں....😜😜
December 6, 2024 at 11:53 AM
Reposted

انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سکیورٹی کی وجہ سے ہائبرڈ ماڈل پر میچ کھلنے کی اپیل کی جبکہ پاکستان نے 2031 تک تمام میچز ہائبرڈ ماڈل پر کھلنے کا مطالبہ رکھا چنانچہ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی تجویز مسترد کردی۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ۔
December 4, 2024 at 11:57 AM
Reposted
پنکی پورنی کی بھاگتے ہوئے کی ویڈیو ہیں لیکن لاشوں کی ویڈیو نہیں ہیں
اور گیند گراؤنڈ سے باہر
December 4, 2024 at 3:04 PM
Reposted
فیک نیوز کے سدباب کیلئے حکومت کا بڑا اقدام۔
فیک اور ایڈیٹنگ کی گئی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے کسی بھی پلٹ فارم پر شئیر کرنے پر 5 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کا قانون بنانے کا فیصلہ
December 3, 2024 at 2:24 PM
Reposted

اس گھڑی کو تو پہچانتے ہوں گے۔😃
December 3, 2024 at 6:14 PM
Reposted
اگر یہ ٹرک ڈرائیور چاہتا تو ان چھوٹے ٹائروں کو پیچھے لگائے بغیر سڑک سے نیچے چلا سکتا تھا لیکن وہ سمجھتا ہے کہ یہ سڑکیں ہمارے لیے بنی ہیں۔
دوسرے تصویر میں ہمارے ملک کے ڈرائیور حضرات پیش خدمت ہیں
December 3, 2024 at 2:23 PM