رضوان کاشف رضی
banner
razi6588.bsky.social
رضوان کاشف رضی
@razi6588.bsky.social
پاکستان ذندہ باد
Reposted by رضوان کاشف رضی
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
December 1, 2024 at 12:57 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
‏حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میری امت میں مجھ سے زیادہ محبت رکھنے والے لوگوں میں سے وہ بھی ہیں جو میرے بعد آئیں گے، ان کی یہ آرزو ہوگی کہ کاش و ہ اپنا گھر بار اور مال سب قربان کرکے کسی طرح مجھ کو دیکھ لیتے۔
December 1, 2024 at 1:00 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
کارکن کیڑے مکوڑے ہیں وہ کُٹ کھائیں چھتر کھائیں آنسو گیس کے شیل کھائیں مگر علی امین گنڈا پور اور باقی لیڈرشپ ریسٹ بھی کریں گے کھانا بھی کھائیں گے اور فریش بھی ہوں گے۔
November 25, 2024 at 8:02 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار-

کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی-

غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
November 24, 2024 at 5:37 PM
Reposted by رضوان کاشف رضی
November 25, 2024 at 6:34 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ

اے ہمارے رب ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے۔🤲🏻
November 25, 2024 at 6:41 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
🌹🥀اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ🌹🥀
November 25, 2024 at 6:42 AM
اسلام و علیکم ۔آپ سب سدا خوش رہیں آمین ۔
November 25, 2024 at 5:49 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
ترجمان وزارت داخلہ
سوشل میڈیا پر آزاد کشمیر کے شہریوں سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے منسوب بیان یکسر من گھڑت اور گمراہ کن ہے۔ ترجمان
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر کے شہریوں کے بارے کوئی بیان نہیں دیا ۔ ترجمان وزارت داخلہ
November 25, 2024 at 4:57 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
مَحور و مَرکز۔۔❤️🖤
November 25, 2024 at 4:54 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے
فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب
یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے
November 25, 2024 at 5:38 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
*وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌*
November 22, 2024 at 5:47 PM
Reposted by رضوان کاشف رضی
Hello guys , I am here
November 18, 2024 at 3:03 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
ہم کریں بات دلیلوں سےتوردہوتی ہے
‏اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سندہوتی ہے
سانس لیتے ہوئےانساں بھی ہیں لاشوں کیطرح
‏اب دھڑکتےہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
‏سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
شعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
‏بولتا جہل ہےبدنام خرد ہوتی ہے
(مظفروارثی)
November 24, 2024 at 8:09 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
November 24, 2024 at 3:48 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!
November 24, 2024 at 4:40 AM
Reposted by رضوان کاشف رضی
‏بشری بی بی کل احتجاج میں شرکت نہیں کرےگی بلکہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھ کر احتجاج کی مانیٹرنگ کرے گی،جب کارکن آنسو گیس کے شیل اور پولیس سے چھتر کھا رہےہوں گی اس وقت پنکی سی ایم ہاؤس میں ڈرائی فروٹ، پشاوری قہوہ، تکہ بوٹی، ملائی بوٹی، کابلی اور بنوں پلاؤ کھا رہی ہوگی۔
قسمت دی گل اے!
November 23, 2024 at 2:25 PM
Reposted by رضوان کاشف رضی
ایک بھائی کوڈاکٹروں نےجواب دےدیاھے،انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رھے ھیں،ان کے علاج پر اخراجات کی وجہ سے یہ بجلی کا پانچ ماہ کا بل ادا نہیں کرسکے ھیں،ان کے علاوہ گھر کا کوئی کفیل نہیں ھے،احباب سے درخواست ھے اگر ان سے تعاون کرسکیں تواللہ بہترین اجر اور ان کی مرتاھوا شخص بہت دعائیں دے گا۔جزاک اللہ خیر
November 21, 2024 at 3:41 PM