Rashid Babblu
banner
rashidbabblu.bsky.social
Rashid Babblu
@rashidbabblu.bsky.social
I Love Pakistan ❤️ Pakistan first🇵🇰
https://www.facebook.com/rashid.babblu
اے پھڑ اپنا رافیل تے چک لے جا ہن اس نوں
May 7, 2025 at 11:15 AM
حقیقت پر مبنی انصاف والا کمرا💯
May 6, 2025 at 12:20 PM
پاکستان کے قیمتی غلابی نمک کی بھارت کو سپلائی بندکی جائےبھارت پاکستان سندھ طاس معاہدہ ختم کر سکتا ہے تو پاکستان بھارت کانمک کیوں نہیں بند کر سکتا
بھارت کا نمک بند کرو پاکستانی عوام کا مطالبہ💪
#Pmln
May 4, 2025 at 8:43 AM
ایک تلخ حقیقت 🥺
May 1, 2025 at 11:11 AM
انڈیا نے جو پانی چھوڑا تھا
اس میں ان کے بھگوان جی بھی تیرتے ہوئے دریائے جہلم
کے کنارے
پاکستان پہنچ گئے 🤭🤭🙈🙈
May 1, 2025 at 11:10 AM
بیشک💯
#everyoneactive
April 24, 2025 at 6:04 AM
ٹیکنالوجی کی ایسی کی تیسی
جب سولر پلیٹ خراب ہوئی تو واشروم کا دروازہ بنا دیا۔۔۔
اتنی ذہین قوم پر اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا 🤔
April 24, 2025 at 5:57 AM
جو لوگ کہتے ہیں ہم نے کیا حاصل کیا آذادی حاصل کر کے وہ اس خبر پر بھی نظر ڈالیں.... ؟
جزاک اللہ خیرا.....
🔴 منقول
April 20, 2025 at 10:16 AM
April 17, 2025 at 5:51 PM
شاید دنیا میں سب سے بڑا قحط
رشتوں کے تقدس کا ختم ہونا ہے۔
April 17, 2025 at 5:26 PM
برگر پیزے دا سٹیٹس اسی نئیں لاندے

ساڈا اے ای سٹیٹس اے🥺
#Punjab
April 15, 2025 at 6:50 PM
اپنا تو الارم بج بج کے تھک جاتا پھر بھی آنکھ نہیں کھلتی، جانے وہ کِیل گرنے سے کیسے جاگ جاتے تھے🤔
April 15, 2025 at 7:43 AM
*`ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ

*`❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️`*
April 15, 2025 at 6:32 AM
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو وفاردار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں۔
April 13, 2025 at 7:35 AM
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#everyone
April 2, 2025 at 3:32 PM
April 1, 2025 at 4:28 PM
میری طرف سے اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ❤️🥀
March 31, 2025 at 4:49 AM
کون کہتا ہے پاکستان غریب مُلک ہے؟ 🙄😳😜😎😂😂😂
March 29, 2025 at 7:44 PM
میں آپ لوگوں کو ایڈوانس عیدی دے رہا ہوں پھر نا کہنا کہ عیدی نہیں ملی😜
*پوسٹ پڑھ کر ری ایکٹ کرنے والوں کے لیے 1000ہزار*
*پوسٹ پڑھ کر رسپانس دیے بغیر آگے جانے والوں کے لیے 500سو*
*باقی جو گروپ میں سوئے رہتے ہیں اُن کے لیے اِس بار کچھ نہیں*😏😏😏🙄🙄🙄🙄
*اُن کو بس عید والے دن عید مبارک ہی ملے گی*،۔۔۔
😃🙂🙃🙈🙊🙉
March 29, 2025 at 3:07 PM
کنکریاں ڈال کے پانی پین والے دور گئے
ہون پیسے دی کھیڈ اے جوس چلن گے جوس۔😂😂😂
March 28, 2025 at 7:42 AM
۔اعتکاف میں بیٹھے ایک بچے نے یہ لیٹر گھر بھیجا ہے ۔
اردو پنجابی مکس ھے🧐🥳😂
March 27, 2025 at 7:41 AM
ہر گھر کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے...
یا اللہ! اس رمضان المبارک میں ہماری ہر پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے۔
آمین 🤲
March 21, 2025 at 1:18 AM
March 21, 2025 at 12:24 AM
فرعون جتنا بھی ظالم تھا لیکن اس نے سموسوں کےساتھ یہ اتنی چٹنی دیکر
شرمندہ کسی کو نہیں کیا تھا 😨🙉
March 19, 2025 at 1:04 AM
"جینے کے لیے آپ کو نظر انداز کرنے کے فن میں مہارت حاصل کرنی ہوگی۔" -
March 10, 2025 at 10:54 AM