Rashid Mehmood
banner
rashid4131.bsky.social
Rashid Mehmood
@rashid4131.bsky.social
plz Smile
Reposted by Rashid Mehmood
آخری پتہ
December 5, 2024 at 12:09 PM
Reposted by Rashid Mehmood
November 28, 2024 at 8:36 AM
Reposted by Rashid Mehmood
کہا گئے وہ مولوی جو کہتے تھے کہ VPN غیر شرعی ہے
اور دوران نماز کسی کو دھکا دیکر نیچے گرانا شرعی ہے
Unforgettable scene.
😭😭😭😭😭
November 28, 2024 at 9:52 AM
Reposted by Rashid Mehmood
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
November 27, 2024 at 9:25 AM
Reposted by Rashid Mehmood
خدا کی قسم ہماری آنے والی 100 نسلیں تم سے نفرت کریں گی

آپ بلوچوں اور پٹھانوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور کر رہے ہو
اور یہ یاد رکھنا جس ہم نے بندوق اٹھا لیے پھر سب کو یہ یاد آ جائے کہ ہم مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
ہم پاکستانی ہیں
November 28, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Rashid Mehmood
‏مفتی تقی عثمانی صاحب کو کامران ٹیسوری دیکھ کر خلفائے راشدین کا دور تو یاد آیا لیکن راستوں کی بندش پر نبی محترم کی احادیث مبارکہ یاد نہ آئیں۔
November 24, 2024 at 11:11 AM
Reposted by Rashid Mehmood
‏24 نومبر کی کال پورے پاکستان کے لیے تھی۔
پاکستان کی اتنی بڑی شوبز انڈسٹری میں سے صرف فرحان علی آغا نے ہمت کی ہے اور فسطائیت کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے کا وڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جبر کا یہ موسم بھی گزر جائے گا لیکن لوگوں کی خاموشی یاد رہے گی۔
فرحان آپ کی جرات کو سلام!
November 24, 2024 at 11:16 AM
Reposted by Rashid Mehmood
جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔

انقلاب زندہ باد
November 24, 2024 at 11:15 AM
Reposted by Rashid Mehmood
‏صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ انتظامیہ کی جانب سے موجود تمام رکاوٹیں عبور۔
کارکنوں میں جوش و خروش۔
November 24, 2024 at 11:18 AM
Reposted by Rashid Mehmood
‏فیصل جاوید نے اٹک پل پر قافلے کو جوائن کرلیا
November 24, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Rashid Mehmood
باخبر ذرائع کے مطابق GHQ میں تین ہیلی کاپٹر کو 24 گھنٹے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ھے۔ اور ایک ہمسایہ ملک سے اجازت بھی لی جا چکی ھے کیونکہ کسی بھی وقت عاصم منیر کے بھاگنے کی نوبت آ سکتی ھے۔
November 23, 2024 at 10:20 AM
Reposted by Rashid Mehmood
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے
November 22, 2024 at 2:23 PM
Reposted by Rashid Mehmood
علی عباس قریشی خان کا د رینہ سپاہی ٹائیگر جو اج کوٹ ادو میں اپنی جھوٹی ایف ائی ار میں ضمانت کے لیے عدالت پیش ہوا ضمانت ہونے کے باوجود کورٹ کے اندر سے پولیس نے گرفتار کر لیا تاکہ وہ 24 نومبر کو خان کی کال پہ نہ پہنچ سکے ہر طرح کے فستایت پی ڈی ایم کی حکومت سے جاری
November 21, 2024 at 3:18 PM
Reposted by Rashid Mehmood
یا میں مارا جاؤں گا
یا میں کامیاب ہو جاؤں گا
November 21, 2024 at 6:13 PM
Reposted by Rashid Mehmood
November 21, 2024 at 6:31 PM
Reposted by Rashid Mehmood
‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
‏1: سعودی عرب کا واقعہ
‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
November 21, 2024 at 9:09 PM
Reposted by Rashid Mehmood
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted by Rashid Mehmood
‏ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
November 21, 2024 at 6:53 AM