Rana Saqib Ali
banner
ranasaqibalii.bsky.social
Rana Saqib Ali
@ranasaqibalii.bsky.social
Proud to Be Pakistani & Imranist
Proud Servant of Mola Aliع & Ahl e Baitع
دنیا میں سب سے عظیم جگہ کعبہ ہے تو اس کعبے کی حرمت بھی مومن مسلمان کی جان سے زیادہ نہیں۔
#Islamabadmassacre #dchowk
December 1, 2024 at 10:51 AM
بشریٰ بی بی کی استقامت جرات ہمت کو سلام۔
‎#BushraImranKhan ‎#ReleaseImranKhan
November 26, 2024 at 5:11 PM
ریاست کی مشینری ہمارے نہتے کارکنان پر سیدھے فائر کر رہی ہے اور ہمارے کارکنان جن کو انتشاری دہشت گرد کہا جاتا ہے وہ رینجرز کو با حفاظت وہاں سے نکال رہے ہیں۔

کیا ایسے ہوتے ہیں انتشاری یا دہشت گرد

آج ان کا پھیلایا ہوا جھوٹ اوندھے منہ گر گیا ہے۔
November 26, 2024 at 12:24 AM
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
November 24, 2024 at 9:58 AM
اسلام آباد میں کرفیو
پاراچنار میں شدید احتجاج
سکردو میں شدید احتجاج
موٹرویز اور سڑکیں بند
کشمیر میں شدید احتجاج
جڑواں شہر میں لاک ڈاؤن
ہاسٹلز، گھروں پر چھاپے

آپ کا ویژن ہے سر 🖐️
November 22, 2024 at 10:39 PM
میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس نئے پلیٹ فارم پر مجھے فالو کیا اور خاص کر میں تحریکِ انصاف فیملی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اپنی فیملی سے یہ بھی التماس کرتا ہوں کہ مجھے مذید فالو کریں اور میری رائے کو سپورٹ کریں اور کمنٹ کیا کریں تاکہ میری اصلاح بھی ہوسکے اور حوصلہ افزائی بھی ہو۔
November 22, 2024 at 6:07 PM
ایک اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پورا میڈیا نے موم بتی مافیا نے پاکستان کو سر پر اٹھا لیا تھا
اور پارہ چنار میں 100 سے زیادہ انسانوں کو 6 ماہ کے شیر خوار بچے سمیت خون میں نہلا دیا گیا اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔

تف ہے ایسے معاشرے پر۔۔۔۔۔
November 22, 2024 at 11:09 AM
پارہ چنار میں ہونے والے ظلم کی شدید مزمت کرتا ہوں اور اس جرم پر خاموش رہنے والے اس کو مسلکی رنگ دینے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔

یہ انسانی جانیں ہیں پاکستانیوں کا خون بہہ رہا ہے خدارا ہوش کے ناخن لیں۔
November 22, 2024 at 11:05 AM
‏مرشد قائد عمران خان کی بیگم محترمہ کے بیان کو میڈیا جس طرح ٹوسٹ کر کے ایک بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے انشاء اللہ اس میں بھی یہ منہ کی کھائیں گے لفافے۔

ہمارا قائد عمران خان ہے اس نے پاکستان کی عوام کو پر امن احتجاج کی دعوت دی ہے ہمیں صرف اپنی توجہ اس پر مرکوز رکھنی۔
November 22, 2024 at 11:04 AM
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔
November 19, 2024 at 8:01 AM