Rana Imran
ranaimran2414.bsky.social
Rana Imran
@ranaimran2414.bsky.social
Reposted by Rana Imran
‏اس وقت جو جنگ عمران خان لڑ رہے ہیں وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی اگلے سو سال کوئی اور یہ جنگ لڑ سکتا ہے جو عمران خان اکیلے لڑ رہے ہیں۔۔۔
وسیم اکرم
Copied.
April 4, 2025 at 5:19 PM
Reposted by Rana Imran
‏56 اسلامک ممالک کے کسی سربراہ نے ابھی تک نہ غزا کا دورہ کیا اور نہ ایسا بیان دے سکتا ھے
👇
فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کو سرپرائز کردیا

‏ہم آمن کیلئے فلسطین کیساتھ ہے اور میں جلد کچھ ہفتوں سٹیٹ آف فلسطین کو ریکگنائز کرنے والا ہوں اور غزا کے مستقبل کیلئے بھی میں ریجنل لیڈرز سے بات کرونگا
April 13, 2025 at 5:10 AM
Reposted by Rana Imran
عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی!
یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟

سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

علامہ محمد اقبال
April 7, 2025 at 3:37 PM
Reposted by Rana Imran
April 8, 2025 at 7:22 AM
Reposted by Rana Imran
آج عمران خان ملک کا وزیراعظم ہوتا تو جماعت اسلامی ٹی ایل پی اور جے یو آئی والے اسلام آباد میں غزہ بچاو مارچ کر رہے ہوتے
April 9, 2025 at 3:17 AM
Reposted by Rana Imran
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
‏سابق ممبر قومی اسمبلی و سینٹر حافظ حسین احمد صاحب انتقال کرگئے۔
March 19, 2025 at 7:58 PM
Reposted by Rana Imran
زلمے خلیل زاد کا افعان حکومت کے ساتھ ڈائرکٹ انگیجمنٹ ، امریکہ کی ھای پروفائل قیدیوں کے رھای اور بگرام ائیرپورٹ کی لمیٹڈ استعمال کی افر خطے میں نی بدلتے حالات کا پیش خیمہ ھے۔
March 21, 2025 at 1:03 PM
Reposted by Rana Imran
لگتا ھے بیماریوں کا سیزن پھر شروع ھو گیا۔

اللہ صحت دے۔ آمین

آصف زردای بھی بیمار ہے اس لیے قومی سلامتی کمیٹی میں شرکت نہ ہو سکی

خواجہ آصف
March 21, 2025 at 1:47 PM
Reposted by Rana Imran
February 5, 2025 at 9:49 PM
Reposted by Rana Imran
آپ لوگوں کا کیا حشر نشر کرے گا۔ آپ کی سوچ ھے۔
February 8, 2025 at 3:14 PM
Reposted by Rana Imran
February 9, 2025 at 9:50 AM
Reposted by Rana Imran
‏عالیہ حمزہ صاحبہ کو پنجاب کی لیڈرشپ دینی چاھئیے۔
👇
خان صاحب نے اپنی بیوی کو تو رُوپوش ہونے کا حکم دیا نہیں اور حماد اظہر کو کیسے دے دیا ۔۔!
‏پی ٹی آئ کے ایسے ہی اراکین کی وجہ سے پنجاب میں مریم نواز کو کُھلا میدان مِلا ہوا ہے
February 12, 2025 at 3:04 PM
Reposted by Rana Imran
Exactly😜
February 13, 2025 at 4:48 PM
Reposted by Rana Imran
Hyee MashaAllah
January 16, 2025 at 6:48 AM
Reposted by Rana Imran
‏"ہائے اللّہ !! فیصلے کے روز بندر بھی تشریف لائے ہوئے ہیں" - عمران خان کا ٹاؤٹ صحافیوں کو دیکھتے ہی بے اختیار مکالمہ - وکلاء کے قہقہے
January 17, 2025 at 7:27 PM
Reposted by Rana Imran
رچرڈ گرینیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ترجمان کا کباڑہ کردیا، رچرڈ کی جانب سے اس طرح کے الفاظ کا استعمال بتا رہا آنے والے دن بہت خوفناک ہیں۔۔۔!!!
December 23, 2024 at 8:38 PM
Reposted by Rana Imran
26نومبر کو ڈی چوک میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والا کارکن ملک ادریس وفات پاگیا، ملک ادریس کا تعلق اٹک ڈھرنال سےتھا۔۔ "ایک تو انہیں گولی ماری گئی پھرحالات سے اتنے مجبور کہ علاج کیلۓ بھی وہ چھپتے پھرتے رہے"-ایمان طاہر
December 22, 2024 at 2:10 PM
Reposted by Rana Imran
December 22, 2024 at 7:39 PM
Reposted by Rana Imran
Free Imran khan
December 22, 2024 at 7:52 PM
Reposted by Rana Imran
December 22, 2024 at 8:13 PM
Reposted by Rana Imran
Just one question, why did you shoot??? 😢
#گولی_کیوں_چلائی
December 23, 2024 at 2:19 AM
Reposted by Rana Imran
December 23, 2024 at 5:00 AM
Reposted by Rana Imran
‏راولپنڈی والوں

یہ وہ منحوص فسادی، حرام خور، بکھاوں ہندہ ھے جو ھر وقت اپنی غلیظ زبان سے عمران خان پے کیچڑ اچالتا ھے۔
‏آج اسکا والد صاحب فوت ھو چکا ھے۔ اللہ اسکی معفرت کرے۔
‏لیکن آپ لوگوں نے اس کے ساتھ کوی افسوس نہیں کرنا۔ نہ جنازے پے جانا ھے اور نہ دعا کے لیے۔ اسکا بائیکاٹ کرلو۔
December 20, 2024 at 3:31 PM
Reposted by Rana Imran
ایک دن جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے انشاءاللہ
اور ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے
اور فخر محسوس کریں گے ہم نے ہمت نہیں ہاری
مشکل تھا لیکن ہم کر دکھایا ۔❤️
December 20, 2024 at 10:38 PM
Reposted by Rana Imran
ڈی چوک پر شہید عبدالرشید کے چھوٹے بھائی کو 4 مقدمات میں نامزد کر دیا گیا تھا جو 26 تاریخ کو اپنے شہید بھائی کے جنازے کے ساتھ پشاور جاتے ہوئے گرفتار ہوا تھا اب تک جہلم جیل میں پابند سلاسل ہے!!
4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوئی ہے جب کہ ایک میں 23 تاریخ کا ٹائم ملا۔
@ptiofficial.bsky.social
December 20, 2024 at 3:05 PM