rana202272.bsky.social
@rana202272.bsky.social
“نچن والیاں دیو”
نکلو باہر اپنے کھوتے دی خاطر
آزادی تواڈے پیو نے لینی اے
😁 او بولو تے سہی 😁
November 24, 2024 at 10:33 AM
Reposted
November 21, 2024 at 6:44 PM
Reposted
جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
November 20, 2024 at 11:29 AM
Reposted
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
November 20, 2024 at 1:55 PM
Reposted
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 4:54 PM
یہ تو ہو گا
اوپرا اوپرا لگ رہیا اے ایتھے 😑
November 18, 2024 at 1:38 PM
Reposted
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted
پنکی پیرنی اور علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کے درمیان کے پی کے میں ٹھیکیداروں سے کمیشن لینے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شدید لڑائی ہوئی ہے۔

صحافی حماد حسن کا انکشاف
November 18, 2024 at 12:21 PM
Reposted
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
ایتھے وی ایہی رولا
November 18, 2024 at 9:10 AM
سینے لا کے بہتا وی نہ گھٹ وے سجنا
November 18, 2024 at 9:02 AM